تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوک چُوک" کے متعقلہ نتائج

چُوک

ایک قسم کا کھٹّا ساگ، چوکا (لاط: Rumex vesicarius یا R. Montanus).

چُوکا

غلطی کھایا ہوا ، بھولا ہوا ؛ بھولنے یا غلطی کھانے والا ؛ غفلت برتنے والا.

چُوکھا

عمدہ، اچھا، خوب، پسندیدہ، کھرا، خالص، دل خؤش کن، خوبصورت، سچا، ایماندار، معقول، رک : چوکھی

چُوکانا

رک : چُکانا ، دور کرنا.

چُوک آنا

چوک ہونا، غلطی ہونا.

چُوک پَڑْنا

بھولنا، سہو کرنا

چُوک کھانا

غلطی کرنا.

چُوک پَکَڑْنا

گرفت کرنا، غلطی پکڑنا.

چُوکا اور گیا

جس نے غلطی کی، نقصان اٹھایا، جو چُوکتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

چُوکا سو مَرا

جس نے غلطی کی نقصان اٹھایا.

ہُوک چُوک

بھول چوک ، خطا ، غلیطیاں ، سہو

ہاتھ چُوک جانا

ہاتھ نشانے تک نہ پہنچنا ؛ کوشش ناکام ہونا ، وار خالی جانا ۔

نِشانَہ چُوک جانا

بُھول چُوک کا ڈَر نَہیں

سہو معاف ہے، مذہبی معاملات میں عام طور پر کہتے ہیں

بَھر چُوک

مکمل، سارا، تمام

بُھول چُوک

بھول، انجانی غلطی، خطا، چوک، قصور، لغزش، گناہ، کسی بات کا ذہن سے اُتر جانا، کسی بات کی چوک ہو جانا

کَھٹّا چُوک

نہایت تُرش ، ایسا تُرش جو چُونے کی طرح کاٹ ڈالے.

بَر چُوک

وہ لڑکی جس کی عمر زیادہ ہونےکے باعث اس کا کوئی منْگیتر نہ ہو

داب چُوک

(طباعت) چھاپتے وقت پتّھر کے اُوپر پُورا پیج نہ بیٹھنے کی وجہ سے کاغذ خالی رہ جاتا ہے

اُوک چُوک

بھول چوک، غلطیاں

بُھول چُوک جانا

بھول جانا، یاد نہ رہنا، دماغ سے نکل جانا

بُھول چُوک لینی دینی

کمی بیشی کر دی جائے گی، حساب بعد میں اچھی طرح کر لیا جائے گا اور جو لینا ہوگا لیا جائے گا جو دینا ہوگا دیا جائے گا

سَمَے چُوک پِھر کیا پَچْھتانی

موقع گُزر گیا تو پچھتانے سے کیا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوک چُوک کے معانیدیکھیے

اُوک چُوک

uuk-chuukऊक-चूक

اصل: ہندی

وزن : 2121

اُوک چُوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھول چوک، غلطیاں

شعر

English meaning of uuk-chuuk

Noun, Feminine

ऊक-चूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوک چُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوک چُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone