تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُزْلَت" کے متعقلہ نتائج

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجْرِیدی آرْٹ

جدید فن مصوری جس میں واضع خطوط و نقوش کی جگہ مبہم خطوط و نقوش ہوں

تَجْرِیدی عَمَل

کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام.

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

عَالَمِ تَجْرِیْد

علیحدگی کی حالت

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

اَہْلِ تَجْرِید

(تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذات نفسانی سے علیحٰدہ ہوں.

تَوحِید و تَجْرید

عشق الہٰی، تصوف، ماسوا اللہ کا ترک.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُزْلَت کے معانیدیکھیے

عُزْلَت

'uzlatउज़्लत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَزَلَ

عُزْلَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خلوت، تنہائی، گوشہ نشینی

شعر

English meaning of 'uzlat

Noun, Feminine

  • retirement, seclusion, solitude

उज़्लत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाल-बच्चों से विरक्त होकर ईश्वर-स्मरण में लगना, एकान्तवास करना, एकान्त, तन्हाई, गोशा नशीनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُزْلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُزْلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone