تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُضْوِ مُعَطَّل" کے متعقلہ نتائج

تَعْطِیل

چھٹی کا دن، چھٹی، رخصت، مہلت، فرصت، کارخانے، دفتر یا اسکول وغیرہ بند ہونے کا دن

تَعْطِیل ہونا

تَعْطِیلِ کَلاں

لمبی چھٹی، طویل رخصت، مقررہ رخصت جو ہر سال (عدالت یا اسکول و کالج وغیرہ میں) ہوتی ہے

یَومِ تَعْطِیل

چھٹی کا دن، فرصت کا دن، دفتر یا اسکول وغیرہ بند ہونے کا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں عُضْوِ مُعَطَّل کے معانیدیکھیے

عُضْوِ مُعَطَّل

'uzv-e-mu'attal'उज़्व-ए-मु'अत्तल

اصل: عربی

وزن : 22122

عُضْوِ مُعَطَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے
  • (مجازاً) کسی جماعت یا ادارے کا ایسا رکن یا عہدہ دار جس کے پاس نہ کوئی کام ہو نہ اختیار

English meaning of 'uzv-e-mu'attal

Noun, Masculine

  • useless limb
  • ineffectual person or institution, good-for-nothing fellow

'उज़्व-ए-मु'अत्तल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर का कोई भाग जो बेकार हो, बेकार वस्तु
  • निष्प्रभावी व्यक्ति या संस्था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُضْوِ مُعَطَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُضْوِ مُعَطَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone