تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وابستہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

وابَستَہ

بندھا ہوا نیز بند، منسلک، متعلق، پیوستہ

وابستہ ہونا

وابستہ کرنا کا لازم، منسلک ہونا، جڑا ہونا،

وابَستَہ رَہنا

منسلک رہنا، متعلق ہونا، شامل رہنا

وابَستَہ کَرنا

متعلق کرنا ، منسلک یا شامل کرنا ، جوڑ دینا ۔

وابَستَہ رَکھنا

منسلک یا متعلق رکھنا ۔

وابَستَہ دَر

جس کا دروازہ بند ہو ، دربستہ (مکان وغیرہ) ۔

وابَسْتَہ کَر لینا

متعلق کرنا ، منسلک یا شامل کرنا ، جوڑ دینا ۔

وابَستَہ کَر رَکھنا

رک : وابستہ کرنا ، منسلک کر رکھنا ، جوڑنا ۔

وابَستَہ و پَیوَستَہ

اچھی طرح منسلک ، پوری طرح جڑا ہوا ۔

وابَسْتَۂِ عِشْق

وابَستَۂِ داماں

دامن سے وابستہ یا منسوب ؛ (مجازاً) طفیلی ، کسی پر انحصار کرنے والا ۔

وابَستَگی

تعلق، نسبت، لگاؤ

وابَسْتَگانِ زُلْف

وابَسْتَگانِ محَبَّت

عاشقاں، دوستاں

وابَستگی رَہنا

تعلق رہنا، ربط ضبط ہونا

وَابَستَگی رَکھنا

تعلق رکھنا، ربط ضبط رکھنا

غَیر وابَسْتَہ

لاتعلق ، کسی سے متعلق یا بندھا ہوا نہ ہو ، جو کسی کا حلیف نہ ہو.

نا وابَستَہ

جو کسی سے وابستہ نہ ہو ، بے تعلق ، تعلق نہ رکھنے والا ، غیر جانب دار ؛ (مجازاً) خود مختار ، آزاد ۔

یادیں وابَسْتَہ ہونا

کسی چیز یا شخص سے پرانی باتیں اور قصّے منسلک ہونا

رِوایَت وابَسْتَہ ہونا

واقعہ سے مُنسلک ہونا ، کسی قصے یا کہانی سے متعلق ہونا.

دِل وابَسْتَہ ہونا

مطیع ہونا ، عاشق ہونا .

دَم سے وابَسْتَہ ہونا

ذات سے تعلق ہونا.

دامَن سے وابَسْتَہ ہونا

دامن سے لگا رہنا، دامن سے بِن٘دھا رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وابستہ ہونا کے معانیدیکھیے

وابستہ ہونا

vaabasta honaaवाबस्ता होना

محاورہ

مادہ: وابَستَہ

وابستہ ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • وابستہ کرنا کا لازم، منسلک ہونا، جڑا ہونا،

English meaning of vaabasta honaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • be attached (to), be connected (with)

वाबस्ता होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • संलग्न होना, जुड़ा होना (साथ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وابستہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وابستہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone