تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وادی مَجنُوں" کے متعقلہ نتائج

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مَجْنوں کَر دینا

۔پاگل کردینا۔خبطی کردینا۔دیوانہ بنا دینا۔؎

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

مُرْغ مَجنُوں

وہ پرند جس نے مجنوں کے سر پر گھونسلا بنایا تھا ۔

بَعْدِ مَجْنوں

طائِرِ مَجْنُوں

وہ پرند جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس نے مجنوں کے سر پر آشیانہ بنایا تھا.

بید مَجْنُوں

درخت بید کی ایک قسم جس کی شاخیں نہایت آشفتہ اور جھکی ہوتی ہیں غالباً آشفتگی اور افسردگی کے باعث اس کا یہ نام رکھا گیا

وادی مَجنُوں

وہ بیاباں جہاں مجنوں جنونِ عشق میں پڑا رہتا تھا، مراد : منزل مقصود، نصیب

صاحِبُ الْغَرَض مَجْنُوں

غرض والا اپنے مطلب کے لئے دیوانا ہوتا ہے ، موقع محل نہیں دیکھتا.

کھانے کو اُونْٹ کَمانے کو مَجْنُوں

کام کاج میں سُست کھانے پینے میں چُست، کام چور جو نوکری چاکری نہ کرے مفت میں مال اُڑائے

لَیلےٰ را بَچَشْم مَجْنُوں بایَد دِید

۔(ف) معشوق کو عاشق کی نظر سے دیکھنا چاہئے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں وادی مَجنُوں کے معانیدیکھیے

وادی مَجنُوں

vaadi-majnuu.nवादी-मजनूँ

اصل: عربی

وزن : 2222

وادی مَجنُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ بیاباں جہاں مجنوں جنونِ عشق میں پڑا رہتا تھا، مراد : منزل مقصود، نصیب

شعر

English meaning of vaadi-majnuu.n

Noun, Masculine, Singular

  • valley of Majnun, the destination

वादी-मजनूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह रेगिस्तान जहां मजनूँ प्यार में पड़ा रहता था, गंतव्य, लक्ष्य, भाग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وادی مَجنُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وادی مَجنُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone