تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واگُزار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

واگُزار کَرنا

چھڑانا، مال یا جائیداد وغیرہ رہن یا قبضے سے چھڑا لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں واگُزار کَرنا کے معانیدیکھیے

واگُزار کَرنا

vaaguzaar karnaaवागुज़ार करना

نیز : واگُذار کَرنا

محاورہ

مادہ: واگُذار

  • Roman
  • Urdu

واگُزار کَرنا کے اردو معانی

  • چھڑانا، مال یا جائیداد وغیرہ رہن یا قبضے سے چھڑا لینا
  • چھڑا لینا، قبضے سے نجات دلانا، آزاد کرنا، بے قید کرنا
  • قبضے سے نکالنا، بحال کرنا
  • ظاہر کرنا، اظہار میں لانا
  • واپس لانا

Urdu meaning of vaaguzaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhu.Daanaa, maal ya jaayadaad vaGaira rahan ya qabze se chhu.Daa lenaa
  • chhu.Daa lenaa, qabze se najaat dilaana, aazaad karnaa, beqaid karnaa
  • qabze se nikaalnaa, bahaal karnaa, chhu.Daanaa
  • zaahir karnaa, izhaar me.n laanaa
  • bahaal karnaa, vaapis laanaa

English meaning of vaaguzaar karnaa

  • retrieve, get or bring back
  • release, to make free, liberalize

वागुज़ार करना के हिंदी अर्थ

  • छुड़ाना, माल या जायदाद आदि रहन या अधिग्रहण से छुड़ा लेना
  • छुड़ा लेना, क़ब्ज़े से आज़ादी दिलाना, क़ैद से मुक्ति दिलाना, आज़ाद करना
  • क़ब्ज़े से निकालना, पुनर्नियुक्ति करना
  • ज़ाहिर करना, प्रकट करना, इज़हार में लाना, अभिव्यक्त करना
  • वापस लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واگُزار کَرنا

چھڑانا، مال یا جائیداد وغیرہ رہن یا قبضے سے چھڑا لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واگُزار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واگُزار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone