تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واحِد العَین" کے متعقلہ نتائج

تَثْلِیث

تین بنانا، تین کر لینا، تین کا مجموعہ، تِگڈَّم

تَثْلِیثِ زاوِیَہ

زاویے کے تین صلعوں پت مشتمل ہونے کا عمل جو محال ہے یعنی زاویہ ہمیشہ دو ضلعوں سے بنے گا تین سے نہیں بن سکتا.

تَثْلِیث پَرَسْت

تثلیث (رک) کا عقیدہ رکھنے والا ، عیسائی.

تَثْلِیث پَرَسْتی

عقیدۂ تثلیث پر قائم ہونے یا رہنے کی حالت ؛ اقانیم ثلاثہ کی عبادت .

تَثْلِیث فِی التَّوحِید

ایک میں تین خدا ہونے کاعقیدہ جو عیسائیوں کا عقیدہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں واحِد العَین کے معانیدیکھیے

واحِد العَین

vaahid-ul-'ainवाहिद-उल-'ऐन

اصل: عربی

وزن : 21221

واحِد العَین کے اردو معانی

صفت

  • ایک آنکھ والا، یک چشم (خصوصاً کوئی عجیب الخلقت مخلوق، جیسے: دیو، جن وغیرہ)، جس کی ایک آنکھ خراب ہو، کانا (آدمی کے لیے مستعمل)

English meaning of vaahid-ul-'ain

Adjective

  • one-eyed, (specially used for the strange creations like, nymph, genie etc.)

वाहिद-उल-'ऐन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक आँख का, एक आँख वाला, एकाक्ष, काना, (विशेषतः कोई अजीब रचना वाला जीव जैसे: देव, जिन्न आदि), जिस की एक आँख ख़राब हो, काना (मनुष्य के लिए प्रयुक्त )

واحِد العَین کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واحِد العَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

واحِد العَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone