تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہِیّات بَکْنا" کے متعقلہ نتائج

واہِیات

بیہودہ، لغو، غیر مہذب، فحش

واہِیّات ہونا

بگڑنا، عیاش ہونا

واہِیّات کَہنا

بیکار بات کرنا ، بکواس کرنا ۔

واہِیّات بَکْنا

بیہودہ بات کہنا، بدکلامی کرنا، مہمل اور غلط باتیں زبان پر لانا، خرافات بکنا

واہِیّات پِھرنا

دربدر پھرنا ، مارا مارا پھرنا ، بیکار پھرنا ۔

وَحی اُتَرنا

وحی نازل ہونا، وحی آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں واہِیّات بَکْنا کے معانیدیکھیے

واہِیّات بَکْنا

vaahiyyaat baknaaवाहिय्यात बकना

محاورہ

واہِیّات بَکْنا کے اردو معانی

  • بیہودہ بات کہنا، بدکلامی کرنا، مہمل اور غلط باتیں زبان پر لانا، خرافات بکنا

English meaning of vaahiyyaat baknaa

  • use foul language, talk nonsense

वाहिय्यात बकना के हिंदी अर्थ

  • बेहूदा या असभ्य बात कहना, अभद्र बात करना, बेकार और ग़लत बातें ज़बान पर लाना, गंदी बातें कहना, बकवास करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہِیّات بَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہِیّات بَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone