تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِبُ الاِذعان" کے متعقلہ نتائج

لازِمی

حتمی، ضروری، لابدی، واجب

لازِمی واقِعات

(قانون) وہ واقعات جن کے بغیر فعل کا وقوع میں لے آنا ممکن نہ ہو

لازِمی ہَوا باش

(حیاتیات) وہ جراثیم جو اعلیٰ پودوں کی طرح آکسیجن کی موجودگی میں نمو پاتے ہیں

لازِمی نا ہَوا باش

(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے

لازِمی طُفَیلی

(حیاتیات) وہ طفیلی (کیڑا) جو مرض آوریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے اور صرف انسان میں بیماری پیدا کرتا ہے

نَتِیجَۂ لازِمی

ضروری استدلال ؛ یقینی ماحصل

وُرَثاے لازِمی

نصفت کے ذریعے وارث ہونا

مَصْدَرِ لازِمی

رک : مصدرِ لازم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبُ الاِذعان کے معانیدیکھیے

واجِبُ الاِذعان

vaajib-ul-iz'aanवाजिब-उल-इज'आन

اصل: عربی

وزن : 212221

واجِبُ الاِذعان کے اردو معانی

صفت

  • جس کی تعمیل ضروری ہو (بالعموم حکم یا امر کے ساتھ مستعمل ہے)، جیسے فرمان واجب الاذعان

English meaning of vaajib-ul-iz'aan

Adjective

  • that is necessary to be complied with, worthy of compliance, obligatory, an order that must be obeyed

वाजिब-उल-इज'आन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका पालन किया जाना अनिवार्य हो, जिस आदेश को मानना ज़रूरी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِبُ الاِذعان)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِبُ الاِذعان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone