تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والِیٔ مُلْک" کے متعقلہ نتائج

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

خُسْرَوانَہ

شاہی طریقے سے، شاہانہ

خُسْرَوا

اے خسرو!، اے بادشاہ! مُراد: آنحضرت صلعم.

خُسْرَوی

بادشاہت، حکومت، شہنشاہیت، کاروبار شاہی، نجات، اعلیٰ درجہ، ایک قِسم کی شراب کا نام

خُسْرَوانی

بادشاہی، جہانبانی

خُسْرَو دار

دارو، پھنی دوا، شاہی بُوٹی، روایتاً ایک خُوبصورت درخت کے پھل.

خُسْرَوِ عالَم

رک: خسرورِ زماں.

خُسْرَواں

حاکم، مالک، بادشاہ.

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

خُسْرَوِ اَنْجُم

رک: خسرو اختراں؛ (کنایتاً) آفتاب.

خُسْرَوِ خاوَر

شاہِ مشرق، مراد: سُورج

خُسْرَوِ زَمان

(کنایتاً) لائق فائق، بہترین، مُسلّم (شاہ گلشن) بھی خسرو زمان سمجھے جاتے تھے.

خُسْرَوِ اَخْتَراں

سِتارَوں کا بادشاہ یعنی سُورج.

خُسْرَوِ والا حَشَم

عظیم المرتبت بادشاہ، شہنشاہ، بڑی شان شوکت اور لاؤ لشکر والا بادشاہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں والِیٔ مُلْک کے معانیدیکھیے

والِیٔ مُلْک

vaalii-e-mulkवाली-ए-मुल्क

اصل: عربی

وزن : 22221

والِیٔ مُلْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملک کا حاکم، بادشاہ
  • (ف) مذکر۔ والی ملک، جس نے خشکی کا پیڑ نہ دیکھا ہو اس فصل میں غریب دیار ہو

वाली-ए-मुल्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी राष्ट्र का शासक राजा, बादशाह ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (والِیٔ مُلْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

والِیٔ مُلْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone