تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والِیٔ رِیاسَت" کے متعقلہ نتائج

رِیاسَت

حکومت، راج، بادشاہت، سرداری

رِیاسَتہا

ریاست (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

رِیاسَت گَری

ریاست قائم کرنا

رِیاسَتِ عامَّہ

مراد: حکومت، اقتدار، عملداری

رِیاسَت داری

مملکت کا انتظام.

رِیاسَتِ جَمْہُوری

وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود منتخب کرکے اس کا نام صدرِ جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو.

رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی

حکومت رعب اور جزا و سزا مناسب انتظام کے بغیر ممکن نہیں.

رِیاسَت بَدَر کَرْنا

مملکت سے نکال دینا

رِیاسَت قائم ہونا

سکّہ جمنا.

رِیاسَتہاے مُتَّحِدَہ

وہ ریاستیں جن سے ملکر کوئی جمہوری سلطنت بنی ہو

رِیاسَتی

۱. ریاست سے متعلق یا منسوب ، حکومت سے متعلق ، سرکاری.

رِیاسَتی حُکّام

ریاست ، مملکت کے معاملات حل کرنے والے عہدیدار.

رِیاسَت ہونا

بادشاہت قائم ہونا ، مملکت ہونا.

رِیاسَت دیکْھنا

علاقے کی دیکھ بھال کرنا.

رِیاسَت جَمانا

حاکمیت قائم کرنا.

رِیاسَت کی لینا

دولتمندی جتانا.

شَہْری رِیاسَت

وہ ریاست جو ایک شہر پر مشتمل ہو.

جَمْہُوری رِیاسَت

وہ ملک جہاں جمہوری حکومت ہو

مَصْنُوعی رِیاسَت

مصنوعی بنیاد پر قائم ہونے والی ریاست ، نام نہاد ریاست ۔

خانی رِیاسَت

خان کی قلمرو یا ماتحت علاقہ .

جوڑی رِیاسَت

انگریزوں کے عہدِ حکومت میں ہندوستان کا ایسا علاقہ جس پر ہندوستانی نواب یا راجہ حکمراں ہوتا تھا جسے برٹش گورنمنٹ سے خاص قسم کے معاہدے کی بنا پر اِختیار دیا جاتا تھا .

مُخْتارِ رِیاسَت

کسی ریاست ، جائداد یا جاگیر کا منتظم ، تعلقہ داروں یا زمین داروں کی طرف سے ریاست کا انتظام کے لیے مقرر کیا ہوا شخص

مِثالی رِیاسَت

معیاری ریاست جس کی تقلید کی جا سکے یا جس کو بطور نمونہ اپنایا جا سکے

نائِبُ الرِّیاسَت

کسی رئیس کا نائب، کسی نواب کا قائم مقام یا مختار، ریاست کا نمائندہ

یَہُودی رِیاسَت

مراد : ملک اسرائیل.

مَسْنَدِ رِیاسَت

رک : مسندِحکومت ۔

صَدْرِ رِیاسَت

ریاست کا سربراہ

والِیٔ رِیاسَت

ریاست کا حکمراں ، حاکم ۔

دارُ الرِّیاسَت

رک : دارالحُکومت .

کَٹھ پُتْلی رِیاسَت

ایسا علاقہ یا ریاست جو کسی دوسرے ملک کے زیرِ اثر ہو ، بظاہر آزاد مگر دوسرے کے تابع بے بس.

عَدالَتِ رِیاسَتِ غَیر

وہ عدالت جو صوبوں اور دارالخلافۂ جمہوریہ کے دائرۂ اختیار سے باہر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں والِیٔ رِیاسَت کے معانیدیکھیے

والِیٔ رِیاسَت

vaalii-e-riyaasatवाली-ए-रियासत

اصل: عربی

وزن : 222122

والِیٔ رِیاسَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریاست کا حکمراں ، حاکم ۔

English meaning of vaalii-e-riyaasat

Noun, Masculine

  • king of a country
  • ruler, king

वाली-ए-रियासत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी रियासत का स्वामी, रईस, राजा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (والِیٔ رِیاسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

والِیٔ رِیاسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone