تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وارَفتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وارَفتَگی کے معانیدیکھیے
وارَفتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے خودی، شیفتگی, عشق
- بے ہوشی، عاشق ہونا
- اضمحلال، تھکن، تھکاوٹ
شعر
رہ گزار معرفت تک ہو رسائی یا نہ ہو
جذبۂ پر شوق کی وارفتگی کچھ کم نہیں
قسم خدا کی یہ وارفتگی نہ تھی مجھ میں
کسی کے عشق سلیقہ شعار سے پہلے
English meaning of vaaraftagii
Noun, Feminine
- being out of senses, distraction
- madness, infatuation
- being tired
वारफ़्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आपे से बाहर होना, बेख़ुदी, बेख़बरी, थकन, थकावट, खोया-खोयापन, आत्मविस्मृति, ऊलजलूलपन, इशक़, दीवानगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وارَفتَگی)
وارَفتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔