تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفا شِعار" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفا شِعار کے معانیدیکھیے

وَفا شِعار

vafaa-shi'aarवफ़ा-शि'आर

اصل: عربی

وزن : 12121

وَفا شِعار کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • وفا دار، وہ جس کا شعار وفا کرنا ہو، وہ جس کی طبیعت میں وفاداری ہو

English meaning of vafaa-shi'aar

Adjective, Compound Word

वफ़ा-शि'आर के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • वफ़ादार, वह जिसके स्वभाव में वफ़ादारी हो

وَفا شِعار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفا شِعار)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفا شِعار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone