تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفات" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِقال

موت، وفات

اِنْتِقال دار

اِنتِقال کَرنا

اِنْتِقال نامَہ

وہ دستاویز جو جائیداد کی منتقلی کے لیے لکھی جائے

اِنتِقالِ بَرْق

اِنْتِقالِ ذِہْنی

اِنتِقال کُنِندَہ

اِنْتِقالِ مَحْمُود

(طب) مادے کا عضو شریف سے عضو خسیس کی طرف منتقل ہونا.

قَرِیبُ الْاِنْتِقال

بہت جلد منتقل ہونے والا.

قابِلِ اِنْتِقال

نقل پذیر، وہ جائداد جو منتقل ہو سکے، قابل فروخت

نَقشَۂ اِنتِقال

(کاشت کاری) وہ نقشہ جو زمین یا جائیداد کی منتقلی کے لیے پٹواری وغیرہ تیار کرتے ہیں

عَمَلِ اِنْتِقال

کسی کیفیت یا اثر کا ایک سے دوسرے میں منتقل ہونا، تبدیلی کا عمل، تبادلے کا طریقہ

وَثِیقَۂِ اِنْتِقال

دَسْتاویزِ اِنْتِقال

ہر وہ نوشتہ جس سے جائیداد مابین زندہ اشخاس مُنتقل ہووے، بجز انتقال حصہ کمپنی یا جماعت شراکتی یا رہن نامہ یا پٹہ یا سر خط یا دستاویز واپسی جائیداد مرہونہ یا تصفیہ نامہ زر قرضہ یا معاہدہ، منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کے کاغذات

سُرْعَتِ اِن٘تِقال

تیزی اور جلدی سے مُنتقل ہونے کی کیفیت ، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا.

دو جانِبَہ اِنْتِقال

(نفسیات) کسی عمل یا کیفیت کی دو رُخی تبدیلی .

نا قابِلِ اِنتِقال

جسے منتقل نہ کیا جاسکے، جسے دوسرے کے نام نہ کیا جا سکے

قُوَّتِ اِنْتِقالِ ذِہنْی

ذہن یا حواس کو کسی نکتے کی طرف منتقل کرنے کی قوت ، توجہ ہٹا دینے کی قدرت

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفات کے معانیدیکھیے

وَفات

vafaatवफ़ात

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فاتَ

وَفات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موت، مرگ، اجل، انتقال، قضا، مرن، رحلت

    مثال - فاطمہ اپنے شوہر کی وفات کی خبر سن کر ماتم کرنے لگی

شعر

English meaning of vafaat

Noun, Feminine

वफ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

وَفات کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone