تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفات" کے متعقلہ نتائج

رِحْلَت

موت، انتقال، وفات

رِحلَت کَرنا

رِحْلَت گَزِیں ہونا

انتقال کرنا .

رِحْلَت کَر جانا

انتقال ہوجانا ، مر جانا .

رِحْلَت الشِّتاءِ وَالصَّیف

تجارتی سفر ، جاڑۓ اور گرمی کے موسم کا سفر ، قرآن پاک کی سورۂ قریش سے لیا گیا آدھا جملہ .

کِتابُ الرّحْلَۃ

رحلت یا سفر کی کتاب

کوس رحلت بجنا

کوچ کا نقارہ بجنا

کُوسِ رِحْلَت

کوچ کَا نقّارہ، روانگی کی گھنٹی ؛ اعلانِ روانگی.

دَہَل اُٹھْنا

سہم جانا، ڈر جانا، کانپ اٹھنا

راہ اُلْٹی ہونا

کسی طرف کو سیدھا راستہ جاتے جاتے پھر پیچھے کی طرف کو پھر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفات کے معانیدیکھیے

وَفات

vafaatवफ़ात

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فاتَ

وَفات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موت، مرگ، اجل، انتقال، قضا، مرن، رحلت

    مثال - فاطمہ اپنے شوہر کی وفات کی خبر سن کر ماتم کرنے لگی

شعر

English meaning of vafaat

Noun, Feminine

वफ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

وَفات کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone