تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحِیدِ زَماں" کے متعقلہ نتائج

زماں

ہَم زَماں

ہم عصر

آخِرْ زَماں

رک : آخر الزماں.

دَورِ زَماں

گردشِ زمانہ۔

ظَرْفِ زَماں

یَکْتائے زَماں

رک :یکتاے دہر ؛ اپنے زمانے کا بے نظیر شخص ۔

اِمامِ زَماں

( لفظاً ) اپنے زمانے کا امام ، ( مراداً ) :

اَبْنائے زَماں

ابناے دہر، اہل دنیا، دنیا دار لوگ، آج کل کے انسان، ہمعصر

یادْگارِ زماں

رک : یادگار زمانہ

عَلّامَۂ زَماں

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

شُرَفائے زَماں

وَحدَتِ زَماں

(ادب) یونانی دور کے ڈرامے میں تین وحدتوں وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاں اور وحدتِ عمل میں سے ایک وحدت اس سے مراد یہ ہے کہ کہانی کے عمل کی کوئی مدت مقرر ہو ۔

وَحِیدِ زَماں

رک: وحید الدہر ۔

رُسْتَمِ زَماں

اپنے زمانے کا سب سے بڑا پہلوان

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

نَنْگِ زَماں

بہت زیادہ رسوا، زمانے کی نظر میں رسوا

مَعْتُوب زَماں

دنیا میں نامقبول

مُرُور زَماں

زَمِین و زَماں

دُنیا اور زمانہ، کُل کائنات، ساری دُنیا، دونوں عالم

مَکان و زَماں

جگہ اور وقت ؛ رک : زمان و مکاں جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اِمامِ آخِرُ الزَّماں

(جعفری) بارھویں امام جن کا نام محمد اور القاب امام مہدی، امام غائب اور امام منتظر ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحِیدِ زَماں کے معانیدیکھیے

وَحِیدِ زَماں

vahiid-e-zamaa.nवहीद-ए-ज़माँ

وزن : 12212

وَحِیدِ زَماں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: وحید الدہر ۔

English meaning of vahiid-e-zamaa.n

Noun, Masculine

  • unique, rare one of the times

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحِیدِ زَماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحِیدِ زَماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone