تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجہ قَوی" کے متعقلہ نتائج

بَلوان

طاقت ور، قوی، زورآور، زبردست، مستحکم، مضبوط، ان ٹل، ٹھاڈا

بَلوان کا ہَل بُھوت جوتے

طاقتور آدمی بہت کام کر سکتا ہے، وہ اتنا کام کرتا ہے کہ معمولی آدمی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ کام اس نے کیا ہے

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

بَلوانڈ

کم عمر بیوہ

ہونی بَلوان ہے

قسمت کا لکھا زبردست ہے ، جو ہونا ہے وہ ہو کر رہتا ہے ، جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا

جوڑی بَلوان ہے

دو مل کر طاقتور ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجہ قَوی کے معانیدیکھیے

وَجہ قَوی

vaj.h-e-qaviiवजह-ए-क़वी

اصل: عربی

وزن : 2212

وَجہ قَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مضبوط سبب یا دلیل، برُہان قاطع

English meaning of vaj.h-e-qavii

Noun, Feminine

  • efficient cause, reasonable cause, strong reason

वजह-ए-क़वी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़ी वजह, उचित कारण, मा'क़ूल सबब, मज़बूत कारण, मज़बूत सबब या दलील

وَجہ قَوی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجہ قَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجہ قَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone