تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَکِیل" کے متعقلہ نتائج

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

مُخْتار ہونا

مجاز ہونا، با اختیار ہونا، مالک ہونا، کسی کا گماشتہ یا ایجنٹ ہونا

مُخْتار نامَہ

وہ تحریر یا دستاویز جس کے ذریعے سے کسی شخص کو مختار یا مجاز بنایا گیا ہو، وہ نوشتہ جس کے ذریعے سے اختیار دیا گیا ہو

مُخْتار خانَہ

وکیلوں کے بیٹھنے کی جگہ ، بار روم

مُخْتار نامَۂ خاص

کسی خاص کام کے لیے اختیار دینے کی تحریر ، وہ مختار نامہ جو کسی خاص کام کے لیے ہو

مُخْتاری

سربراہی

مُخْتارِ عام

وہ شخص جس کے نام مختار نامۂ عام ہو اور جسے سب باتوں کا اختیار دیا گیا ہو، وہ گماشتہ جسے عام باتوں کا اختیار دیا گیا ہو

مُخْتارِ نامَۂ عام

عام امور کی نسبت اختیارات دینے کی تحریر

مُخْتارِعَدَالَت

کچہری کا مختار، پبلک اٹارنی

مُخْتاراً

اختیار سے ، برضا و رغبت ، خوشی سے

مُخْتارِ مَقْبُولَہ

مُخْتار کُل

وہ جسے مکمل اختیار حاصل ہو، پورا بااختیار، مدارالمہام، جسے قطعی اختیار حاصل ہو، جسے پورا پورا اختیار دے دیا گیا ہو

مُخْتار کار

ڈائرکٹر، سپرنٹنڈنٹ، منیجر، کمشنر، وکیل، سربراہِ کار، مہتمم، متولّی، منصرم

مُخْتار کَرنا

اختیارات دینا ، مختار مقرر کرنا ، گماشتہ بنانا ، مالک بنانا ، اجازت دینا

مُخْتار کاری

سربراہِ کار کا عہدہ یا کام ، گماشتہ گری ، سربراہی ، انصرام

مُخْتار مُطْلَق

پورا صاحب اختیار، مکمل با اختیار جسے قطعی اختیار حاصل ہو، مدارالمہام

مُخْتارِ حَق

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم

مُخْتارِ خاص

جسے کسی خاص کام کے بارے میں قانونی اختیار دیا گیا ہو، وہ شخص جس کے سپرد کوئی خاص کام کیا گیا ہو

مُخْتارِ رِیاسَت

کسی ریاست ، جائداد یا جاگیر کا منتظم ، تعلقہ داروں یا زمین داروں کی طرف سے ریاست کا انتظام کے لیے مقرر کیا ہوا شخص

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

جی کا مُخْتار ہونا

کسی کا پابند نہ ہونا ، آزاد ہونا.

سَپَید سِیاہ کا مُخْتار

وہ جسے مکمل اختیار حاصل ہو، مختار کل

خود مُخْتار

آزاد، خود رائے، خود سر، ۔بااختیار، ذی اختیار

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

کارِ مُخْتار

جس کام کا اختیار دیا گیا ہو ، مختارِ عام ، مختار کار ، مینجر ، منتظم کار.

اِخْتِیار بَدَسْتِ مُخْتار

ہمیں جوکچھ سمجھانا تھا سمجھا چکے اب عمل کرنے نہ کرنے کا تمہیں اختیار ہے، اس سے زیادہ اور کچھ ہمارے اختیار میں نہیں (عموماً آئندہ کے ساتھ مستعمل)

رَئِیسِ خُود مُخْتار

وہ رئیس جو ملکی انتظامات میں کسی کا ماتحت نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں وَکِیل کے معانیدیکھیے

وَکِیل

vakiilवकील

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قانون

اشتقاق: وَكَلَ

وَکِیل کے اردو معانی

صفت

  • ﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام (خدا کے ننانوے ناموں میں سے ایک)
  • روزی دینے والا، کفالت کرنے والا
  • کام بنانے والا، کارساز
  • نگہبان
  • کسی کا نامزد نمائندہ، کسی کی ترجمانی یا نیابت کرنے والا، قائم مقامی کرنے والا، مختار
  • کار پرداز نیز سفیر، ایلچی
  • کسی کی حمایت یا وکالت کرنے والا

اسم، مذکر

  • جس پر بھروسہ کیا جائے
  • اپنا کام جس کے سپرد کیا جائے
  • وہ شخص جس کا پیشہ وکالت ہو

    مثال - رامانوجم کے والد مدراس ہائی کورٹ میں وکیل تھے - انھیں کہلا بھیجیں کہ اپنے وکیلوں اور خطیبوں کو ہمارے یہاں روانہ کریں

  • وکالت کی سند حاصل کرنے کے بعد عدالت میں مقدمات کی پیروی کرنے والا، قانون داں جو عدالت میں مقدمات کی پیروی کرتا ہو، قانونی مشیر، قانونی پیروکار
  • وہ شخص جو نکاح کے وقت لڑکی کے باپ کی نیابت کرے
  • مغلوں کے دور میں ایک اعلیٰ عہدہ، وزیراعلیٰ، وکیل السلطنت

شعر

English meaning of vakiil

Adjective

  • cherisher, guardian, protector
  • ambassador, agent, deputy, delegate, representative, commissary, factor, administrator
  • ambassador, pleader
  • God

Noun, Masculine

  • allowed to take charge of someone, a representative who is authorized (to do something)
  • vakeel, lawyer, advocate, legal advisor, barrister, pleader, attorney, counsellor (at Law)

    Example - Unhen kahla bhejen ki apne wakilon aur khatibon ko hamare yahan rawana karen - Ramanujam ke walid (Father) Madras High Court mein wakeel the

  • a person who represents the girl's father at the time of Nikah
  • a high post in Mughal period, minister, governor

वकील के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ुदा का एक विशिष्ट नाम (ख़ुदा के निनानवे नामों में से एक)
  • जीविका प्रदान करने वाला, भरण-पोषण करने वाला
  • काम बनाने वाला, बिगड़े हुए कामों को बनाने वाला अर्थात ईश्वर
  • संरक्षक
  • किसी का नामांकित प्रतिनिधि, किसी का प्रतिनिधित्व या दूतकर्म करने वाला, दूसरे के स्थान पर काम करने वाला, जो दूसरे के बदले काम करने के लिए नियुक्त किया जाए
  • किसी की ओर से उसका प्रतिनिधि बनकर काम करने वाला अथवा दूत, एलची
  • किसी का समर्थन या प्रतिनिधित्व करने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिस पर भरोसा किया जाए
  • अपना काम जिसके हस्तगत किया जाए
  • वह व्यक्ति जिसका पेशा वकालत हो

    उदाहरण - रामानुजम के वालिद (पिता) मद्रास हाई कोर्ट में वकील थे - उन्हें कहला भेजें की अपने वकीलों और ख़तीबों (उपदेशकों) को हमारे यहाँ रवाना करें

  • वकालत का प्रमाणपत्र हासिल करने के बाद अदालत में मुक़दमों की पैरवी करने वाला, विधिवेत्ता जो अदालत में मुक़दमों की पैरवी करता हो, क़ानूनी सलाहकार, क़ानून का पालन ​​करने वाला
  • वह व्यक्ति जो निकाह के समय लड़की के बाप की ओर से प्रतिनिधित्व करे
  • मुग़लों के काल में एक उच्च पद, मुख्यमंत्री, वकील-सलतनत

    विशेष - वकील-सलतनत= (इतिहास) प्राचीन काल में प्रधानमंत्री का पद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَکِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَکِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone