تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقائِع نَویسی" کے متعقلہ نتائج

عُرْیاں نَوِیسی

فَرْہَن٘گ نَوِیسی

لغت لکھنے کا کام، لغت لکھنا، لغت نگاری

تَنْگ نَوِیسی

مختصر نویسی کا فن یا کام ، مقرر لکیروں نقطوں اور علامات میں الفاظ لکھنے کا ہنر-

ہَنگامَہ نَوِیسی

ہنگامی یا وقتی موضوعات پر لکھنے کا عمل نیز فتنہ و فساد پر لکھنے کا عمل ۔

وَقائِع نَویسی

رک : وقائع نگاری ؛ نامہ نگاری ، پرچہ نویسی ، اخبار نویسی ، واقعات لکھنے کا کام ۔

مُعَمّا نَوِیسی

رک : معما گوئی ۔

خُوش نَوِیسی

خُوش نویس کا اسم کیفیت، فن خطاطی میں خوبی اور مہارت کا عمل، عُمدہ لکھائی

شوخ نَوِیسی

رک : شوخ نگاری .

رَمْز نَوِیسی

مختصر خفیہ تحریر، شارٹ ہینڈ، تاربرقی

نَقْش نَوِیسی

شجرہ لکھنے کا کام ۔

تَوقِیع نَوِیسی

توقیع نویس (رک) کا اسم کیفیت.

تُرْش نَوِیسی

ناپسندہ انداز تحریر، تلخ اور مکروہ باتیں لکھنا

عَرْضی نَوِیسی

عرض نویس کا کام ، منشی گیری.

نَستَعلِیق نَوِیسی

خط نستعلیق میں لکھنا ۔

شِکَسْتَہ نَوِیسی

شَجَرَہ نَوِیسی

شجرہ لکھنے کا عمل ، شجرہ لکھنا.

مُرَقَّع نَوِیسی

مرقع لکھنا ، کسی کے سراپا یا حلیے کو تحریر کرنا ۔

عَلامَت نَوِیسی

تصّوری رسم الخط جو مکمل تصویر کے بجائے اُلٹی سیدھی لکیروں پر مبنی ہوتا تھا ، یہ قدیم مصر میں رائج تھا (Ideography) علامت نویسی کا استعمال عام ہوگیا کیونکہ تصویر نویسی کے مقابلے میں یہ خط جدید تھا .

مَعْنیٰ نَوِیسی

معنی لکھنا ، مطلب بیان کرنا ، تشریح نگاری ۔

مَعْکُوس نَوِیسی

قدیم فن ِعبارت جس میں عبارت کو اُلٹا لکھا جاتا تھا اور چھپنے پر الفاظ سیدھے آتے تھے ۔

ٹلے نویسی

دھکے گننے یا لکھنے کا عمل؛ بیجا یا نامناسب خدمت، بیکار اور بے سود کام ، فضول نویسی.

نَقشَہ نَوِیسی

بنانے کا کام یا پیشہ، خاکہ تیار کرنا، فہرست یا جدول تیار کرنا، نقشہ نگاری، نقشہ کشی

عَرائِض نَوِیسی

عرائض نویس کا منصب ، درخواستیں لکھنے کا کام یا پیشہ.

خَبَر نَوِیسی

(صحافت) اخبارات میں فراہم کردہ اِطّلاع کو ضبط تحریر میں لانا .

مُخْتَصَر نَوِیسی

مختصر نویس کا کام، الفاظ کو اختصار کی غرض سے مقررہ علامتوں میں لکھنا، شارٹ ہینڈ

اِخْتِصار نَوِیْسی

لکیروں اور نشانوں کے ذریعہ وہ تحریر جس میں بولتے ہوئے انسان کی تقریر فورا لکھی جاتی ہے

قَواعِد نَوِیسی

قواعدلکھنا ، صرف و نحو یا گرامر کے اصول لکھنا ، قواعد نگاری.

ناخُن نَوِیسی

ناخن سے لکھنا ، ناخن سے حروف و الفاظ بنانا ۔

خاکَہ نَوِیسی

رک : خاکَہ نِگَاری .

نُسخَہ نَوِیسی

نسخہ لکھنے کا کام، نسخہ لکھنا، علاج کی غرض سے نسخہ لکھنے کا عمل، مریض کے لیے دوائیں تجویز کرنے کا عمل

خود نَوِیسی

(نفسیات) خود بخود لکھنے کی کیفیّت، غیر شعوری عمل، نیز تحلیلِ نفس کے ذریعہ ایک طریقۂ علاج

غَم نَوِیسی

رک : غم نگاری .

تَقریر نَوِیسی

فِیچَر نَوِیسی

رک : فیچر نگاری.

لُغَت نَوِیسی

لغت نویس کا کام یا منصب، لغت لکھنا

سِیاق نَوِیسی

حساب لکھنے کا کام .

وَفِیات نَویسی

کسی شخص کی تاریخ وفات لکھنے کا عمل ، وفات نامہ لکھنے کا کام ، وفات سے متعلق معلومات لکھنے کا کام ۔

مَضْمُون نَویسی

مقالہ لکھنے کا عمل، انشا پردازی

فَرْمان نَوِیسی

حکم نامہ کی تحریر ، منشور کی لکھائی کا کام یا منصب .

طُغْریٰ نَوِیسی

طغرا لکھنے کا کام یا فن ، طغرا لکھنا.

اَفسانَہ نَویسی

افسانہ یا کہانی لکھنا

فَیصلَہ نَوِیسی

کسی مقدمے کا فیصلہ لکھنا

اِظْہار نَوِیسی

اظہار نویس کا کام یا پیشہ .

تَذْکِرَہ نَوِیسی

کسی شخص کے حالات واقعات یا سوانح وغیرہ لکھنے کا کام

قَبالَہ نَوِیسی

مَقالَہ نَوِیسی

مقالہ نویسی (رک) کا کام یا منصب ؛ مقالہ تحریر کرنا ۔

وَثِیقَہ نَوِیسی

وثیقہ نگاری

خُفْیَہ نَوِیسی

مخفی طورپر تحریر کے ذریعے مخبری، در پردہ تحریر کرنا، مخبری، جاسوسی

دَفْتَر نَویسی

دفتری کام ؛ (مجازاً) لِکھائی ، تحریر کرنے کا عمل.

فَرْد نَوِیسی

حساب کتاب کی تحریر یا لکھائی.

کَیفِیَّت نَوِیسی

کیفیت لکھنا، حالات لکھنا

دَسْتاویز نَوِیسی

دستاویز لکھنے کا کام یا پیشہ ، علم الانشا .

وَثائِق نَویسی

دستاویزات تحریر کرنے کا کام ، تمسک لکھنا ۔

زُود نَوِیسی

جلدی جلدی لِکھنا

مَلْفُوظ نَوِیسی

بزرگان دین کے متعلق تحریر کرنا ، تصنیف کرنا ۔

قِصَّہ نَوِیسی

کہانی لکھنا ، داستان نگاری.

مُتَفَرِّق نَوِیسی

رک : متفرق نگاری ۔

نام نَوِیسی

لڑکے اور اس کے اجداد وغیرہ کے ناموں کی تحریر جو تحقیق ِحال کے لیے لڑکی والے کے ہاں بھیجی جائے ، ناموں کی فہرست ۔

صُورَت نَوِیسی

رک : صورت نگاری ، نقل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقائِع نَویسی کے معانیدیکھیے

وَقائِع نَویسی

vaqaa.e'-naviisiiवक़ाए'-नवीसी

وزن : 122122

دیکھیے: وَقائِع نِگاری

وَقائِع نَویسی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • رک : وقائع نگاری ؛ نامہ نگاری ، پرچہ نویسی ، اخبار نویسی ، واقعات لکھنے کا کام ۔

English meaning of vaqaa.e'-naviisii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

वक़ाए'-नवीसी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इतिहास लिखना, संवाद देना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقائِع نَویسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقائِع نَویسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone