تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْدی بَجانا" کے متعقلہ نتائج

وَرْدی

پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم

وَرْدی پوش

کسی ادارے کا مقررہ لباس پہننے والا، وردی میں ملبوس (سپاہی یا فوجی یا ملازم وغیرہ)

وَرْدی میجَر

تنخواہ وغیرہ تقسیم کرنے والا دیسی فوجی افسر ۔

وَرْدی تَقسِیم کَرنا

سپاہیوں، ملازموں یا چپراسیوں کو سرکاری لباس دینا

وردی بچھنا

ملاحظہ کے لئے وردی کی تمام اشیا کا چار پائی پر لگایا جانا، کٹ جانا

وَرْدی والا

وردی پہننے والا ؛ (مجازاً) فوج یا پولیس کا سپاہی ۔

وَرْدی بَجنا

صبح یا شام کی نوبت بجنا، نوبت وغیرہ کے ذریعے صبح یا شام ہونے کا اعلان ہونا خاص طور پر بادشاہوں یا رئیسوں کے دروازوں پر صبح یا شام ہونے کا نقارہ بجنا

وَرْدی بولنا

۔ کسی واقعہ کی خبر لاکر دینا۔ رپورٹ کرنا۔ اطلاع دینا۔ جاسوسوں اور مخبروں کا آکر کوئی خاص بات بتانا؎

وَرْدی بَجانا

۔نوبت بجانا، شاہی محل پر تنبور یا تاشہ وغیرہ بجانا ؛ کسی فوجی مقام میں باجا وغیرہ بجانا

وَرْدی اُتارنا

یونی فارم بطور سزا اُتارنا نیز سزا کے طور پر عہدے سے معزول کر دینا

وَرْدی بِچھانا

وردی سے متعلق تمام اشیاء کا سجانا

وَرْدی اُتَروانا

فوج یا پولیس کے کسی ملازم کو عہدے سے بطور سزا معزول کرانا ؛ کسی باوردی اہلکار کو محکمانہ سزا دلوانا ؛بے عزت کروانا ، ذلیل کروانا ۔

جَن٘گی وَرْدی

وہ لباس جو جن٘گ لڑنے کے لیے پہنا جاتا ہے ، فوجی یونیفارم .

خاکی وَردی

لاجَہ وَرْدی

رک: لاجوردی، نیلا .

صُبْح کی وَرْدی بَجْنا

صبح کی نوبت بجنا ، گجر بجنا ، صبح ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْدی بَجانا کے معانیدیکھیے

وَرْدی بَجانا

vardii bajaanaaवर्दी बजाना

محاورہ

مادہ: وَرْدی

وَرْدی بَجانا کے اردو معانی

  • ۔نوبت بجانا، شاہی محل پر تنبور یا تاشہ وغیرہ بجانا ؛ کسی فوجی مقام میں باجا وغیرہ بجانا

English meaning of vardii bajaanaa

  • sound the bugle for dress parade

वर्दी बजाना के हिंदी अर्थ

  • शाही महल पर तंबूर या ताश वग़ैरा बजाना, बिगुल बजाना, किसी फ़ौजी जगह में बिगुल बजाना बजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْدی بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْدی بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone