تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیع و عَمِیق" کے متعقلہ نتائج

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیع و عَمِیق کے معانیدیکھیے

وَسِیع و عَمِیق

vasii'-o-'amiiqवसी'-ओ-'अमीक़

اصل: عربی

وزن : 122121

وَسِیع و عَمِیق کے اردو معانی

صفت

  • بہت چوڑا اور گہرا

English meaning of vasii'-o-'amiiq

Adjective

  • wide and deep

वसी'-ओ-'अमीक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत चौड़ा और गहरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیع و عَمِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیع و عَمِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone