تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَطْنیت" کے متعقلہ نتائج

شَہْرِیَت

کسی ملک کا باضابطہ توطن، شہری ہونا، شہری حقوق حاصل ہونا، جمہوری حقوق

جِنْسِیَت شَہْرِیَت

ایک شہر کے ہونے کی حالت، دو اشخاص کی آپس میں ایک شہر سے وابستگی

حُقُوقِ شَہْرِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں وَطْنیت کے معانیدیکھیے

وَطْنیت

vatniyatवतनियत

نیز - وَطَنِیَّت, وَطَنِیَّت

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: وَطَنَ

وَطْنیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حب الوطنی، وطن پروری، وطن پرستی کا جذبہ، ملک سے محبت کا جذبہ، وطن دوستی، آزادی وطن کی حمایت
  • وطن کا سیاسی تصور جس کے تحت کسی جغرافیائی خطے کے باسی مذہب یا عقائد سے قطع نظر ہم وطن سمجھے جاتے ہیں، وطن بحیثیت سیاسی تصور کے، قومیت، قوم پرستی
  • کسی ملک کا باشندہ ہونے کی حالت یا قانونی حیثیت، قانونی توطن، شہریت

English meaning of vatniyat

Noun, Feminine

  • nationalism, nationality, patriotism

वतनियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देशभक्ति, वतनपरस्ती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَطْنیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَطْنیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone