تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضْع" کے متعقلہ نتائج

پوشاک

لباس، پہننے کے کپڑے

پوشاک بَڑھانا

کپڑے اتارنا

پوشاکِ خوابی

شب خوابی کا لباس .

پوشاکی

ایک کپڑا جو گاڑھے سے باریک اور تن زیب سے موٹا ہوتا ہے، عمدہ لباس، نفیس لباس، اچھا کپڑا، پوشاک

آخِری پوشاک

(مجازاً) کفن

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

ماتَمی پوشاک

سیاہ یا نیلے رنگ کا لباس جو رنج و غم کی حالت میں پہنا جاتا ہے

مَردانی پوشاک

رک : مردانہ جوڑا ۔

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

مُکَلَّف پوشاک

زرق برق یا بھڑکیلی پوشاک ، پُرتکلف لباس ، شان دار لباس یا پیراہن ۔

خوش پوشاک

عُمدہ لباس پہننے والا، خُوش لباس

نفیس پوشاک

قیمتی اور خوبصورت پوشاک

یَک نُور آدمی سو نُور پوشاک

مراد : سراپا نور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضْع کے معانیدیکھیے

وَضْع

vaz'वज़'

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: وَضعیں

اشتقاق: وَضَعَ

وَضْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • طرز ، روش ، انداز ، دستور ، طور طریق ، رواج ، رنگ ڈھنگ، رنگ ڈھنگ، چال چلن، صورت، شکل، فیشن
  • ساخت، بناوٹ، طرز، روش، دستور، طور، طریق،
  • (لفظا ً) ترتیب دینا ، جگہ پر رکھنا
  • بنانا ، گھڑنا ؛ اختراع ؛ ایجاد ؛ تشکیل
  • ڈیزائن ، سوئٹر وغیرہ میں ڈالا گیا ڈیزائن
  • شکل، صورت ، حلیہ
  • حالت ، درجہ ، گت
  • تراش ، کاٹ
  • قسم ، نوع ، طرح
  • نظام
  • ذلیل، حقیر، کم مرتبہ، پست، نیچا (رفع کے مقابل)
  • موزوں اور چسپاں بات ، پھبتی
  • ترکیب ، طریقہ (کسی چیز کو بنانے کا)
  • تفریق ، منہا ، گھٹانا ، کم کرنا ، کاٹ لینا
  • جنم دینا ، جننا (بالعموم حمل کے ساتھ مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَج

ایک درخت کا بیج، خولنجان، بخارات کی اگر، بیج

وضاحتی ویڈیو

English meaning of vaz'

Noun, Feminine, Singular

वज़' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

وَضْع کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone