تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزارت بنانا" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَتِ مال

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَتِ مالِیات

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزارت بنانا کے معانیدیکھیے

وَزارت بنانا

vazaarat banaanaaवज़ारत बनाना

محاورہ

مادہ: وَزارَت

وَزارت بنانا کے اردو معانی

  • وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

English meaning of vazaarat banaanaa

  • form cabinet or government

वज़ारत बनाना के हिंदी अर्थ

  • मंत्रिमंडल का गठन, वज़ीरों का चुनाव करना, बहुसंख्यक पार्टी के सदस्यों को मंत्री बनाना अथवा सरकार बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزارت بنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزارت بنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words