تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِداع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِداع کے معانیدیکھیے
وِداع کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا
- دلہن کی اپنے گھر سے رخصت نیز دلہن کی رخصتی کی تقریب یا رسم
- رخصت کرنا، روانہ کی اجازت دینا
شعر
تغییر وضع کی ہے اشارہ وداع کا
یعنی جفا پہ خوگر الطاف کب رہا
وداع کر مجھے اے زندگی گلے مل کے
پھر ایسا دوست نہ تجھ سے کبھی جدا ہوگا
تمہاری آخری امید بن کے لوٹوں گا
وداع کی گھڑیوں کا حساب دے جاؤ
English meaning of vidaa'
Noun, Feminine
- farewell, adieu, bidding farewell
- formal departure of bride from her parents' home to her husband's home
विदा' के हिंदी अर्थ
وِداع کے مترادفات
وِداع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِداع)
وِداع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔