تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِگ" کے متعقلہ نتائج

وِگُن

جس میں کوئی خوبی نہ ہو

وِگْھن

روک، رکاوٹ، خلل، تکلیف، آفت نیز مصیبت

وِگَندھ

بدبو

وِگَھٹَن

بگاڑنا، توڑنا، تلف کرنا، تباہی، بربادی، نیز دورکرنا

وِگھاتی

مارنے والا، قاتل، تلف کرنے والا

وِگھات

تباہی، بربادی، قتل، ضرب، مخالفت، ممانعت، روک رکاوٹ، اٹکاؤ، چھوڑ دینا، تیاگ

وَگرنَہ

ورنہ، اور اگر نہیں تو

وِگْیانی

وگیان سے منسوب یا متعلق، عقل مند، عالم، فاضل، گیانی

وِگْیان

سائنس، دانش، شعور، دنیاوی علوم

وِگْھن راج

(ہندو) گنیش جی کا لقب ؛ ہر کام کے شروع میں ہندو ان کی پوجا کرتے ہیںکیونکہ وہ انھیں مشکل کشا خیال کرتے ہیں

وَگر

اور اگر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وِگ کے معانیدیکھیے

وِگ

vigविग

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

وِگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصنوعی بال یا مصنوعی بالوں کی ٹوپی جو گنجا پن چھپانے یا بھیس بدلنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، وگ
  • (سیاسیات) انگلستان کی ایک سیاسی جماعت جو اصلاح پسند تھی اور بعد میں اس کی جگہ لبرل پارٹی نے لے لی (قدامت پرست ٹوری پارٹی کے مقابل)
  • وکیل یا جج کی مخصوص ٹوپی (کنٹوپ) جو وہ عدالت میں استعمال کرتے ہیں

English meaning of vig

Noun, Feminine

  • wig

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِگُن

جس میں کوئی خوبی نہ ہو

وِگْھن

روک، رکاوٹ، خلل، تکلیف، آفت نیز مصیبت

وِگَندھ

بدبو

وِگَھٹَن

بگاڑنا، توڑنا، تلف کرنا، تباہی، بربادی، نیز دورکرنا

وِگھاتی

مارنے والا، قاتل، تلف کرنے والا

وِگھات

تباہی، بربادی، قتل، ضرب، مخالفت، ممانعت، روک رکاوٹ، اٹکاؤ، چھوڑ دینا، تیاگ

وَگرنَہ

ورنہ، اور اگر نہیں تو

وِگْیانی

وگیان سے منسوب یا متعلق، عقل مند، عالم، فاضل، گیانی

وِگْیان

سائنس، دانش، شعور، دنیاوی علوم

وِگْھن راج

(ہندو) گنیش جی کا لقب ؛ ہر کام کے شروع میں ہندو ان کی پوجا کرتے ہیںکیونکہ وہ انھیں مشکل کشا خیال کرتے ہیں

وَگر

اور اگر ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone