تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِیرانَہ" کے متعقلہ نتائج

مَحْکُومی

محکوم کا اسم کیفیت، غلامی

مَحْکَمَہ

حکم کرنے کی جگہ، انصاف کرنے کی جگہ، عدالت، کچہری

مُحْکَمی

محکم ہونے کی حالت، استحکام، مضبوطی، پختگی، پیوستگی

مَحْکُومَہ

۱۔ محکوم (رک) کی تانیث ، حکم کیا گیا ، حکم دیا گیا

مُحاکَمَہ

قضیہ طے کرانے یا کسی بات کے فیصلے کے لیے حاکم کے پاس جانا، انصاف طلبی

مَہا کامی

بہت کام کرنے والا ۔

مُحاکَمَہ قائِم کَرْنا

فیصلہ کروانا ، انصاف طلبی ۔

مُحاکَمَہ دینا

موازنہ کرنا ، تقابلی مطالعہ یا مقابلہ کرنا ۔

وِفاقی مَحکَمَہ

وفاقی حکومت کا کوئی محکمہ، مرکزی حکومت کا ادارہ

حاشِیَہ نَشِینانِ مَحکَمَہ

اسیرانِ عدالت .

نہر کا محکمہ

وہ محکمہ جو نہریں بنواتا اور ان کا انتظام کرتا ہے

تار کا مَحْکَمَہ

وہ محکمہ جس کے متعلق تاروں کا بھیجنا ہے

نا مُحکَمی

ناپائداری، کمزوری، ضعف

مِیرِ مَحکَمَہ

سرشتے کا افسر

آیاتِ محکمہ

ان آیات کو کہتے ہیں جن کے معنی صاف ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں وِیرانَہ کے معانیدیکھیے

وِیرانَہ

viiraanaवीराना

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

وِیرانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیر آباد جگہ
  • (کنایتاً) صحرا، جنگل، بیابان (بستی کا مقابل)
  • (مراداً) ویران، اجاڑ
  • تباہ و برباد علاقہ

شعر

Urdu meaning of viiraana

  • Roman
  • Urdu

  • Gair aabaad jagah
  • (kinaayatan) sahraa, jangal, byaabaan (bastii ka muqaabil
  • (muraadan) viiraan, ujaa.D
  • tabaah-o-barbaad ilaaqa

English meaning of viiraana

Noun, Masculine

  • wilderness, wasteland, deserted place, ruins, emptiness, desolation, loneliness

वीराना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जगह जो बसी न हो
  • (संकेतात्मक) सहरा अर्थात रेगिस्तान, जंगल, बयाबान (बस्ती का विपरीत)

    विशेष बयाबान= उजाड़ या सुनसान जगह

  • (अर्थात) निर्जन, उजाड़
  • नष्ट एवं बर्बाद इलाक़ा

وِیرانَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْکُومی

محکوم کا اسم کیفیت، غلامی

مَحْکَمَہ

حکم کرنے کی جگہ، انصاف کرنے کی جگہ، عدالت، کچہری

مُحْکَمی

محکم ہونے کی حالت، استحکام، مضبوطی، پختگی، پیوستگی

مَحْکُومَہ

۱۔ محکوم (رک) کی تانیث ، حکم کیا گیا ، حکم دیا گیا

مُحاکَمَہ

قضیہ طے کرانے یا کسی بات کے فیصلے کے لیے حاکم کے پاس جانا، انصاف طلبی

مَہا کامی

بہت کام کرنے والا ۔

مُحاکَمَہ قائِم کَرْنا

فیصلہ کروانا ، انصاف طلبی ۔

مُحاکَمَہ دینا

موازنہ کرنا ، تقابلی مطالعہ یا مقابلہ کرنا ۔

وِفاقی مَحکَمَہ

وفاقی حکومت کا کوئی محکمہ، مرکزی حکومت کا ادارہ

حاشِیَہ نَشِینانِ مَحکَمَہ

اسیرانِ عدالت .

نہر کا محکمہ

وہ محکمہ جو نہریں بنواتا اور ان کا انتظام کرتا ہے

تار کا مَحْکَمَہ

وہ محکمہ جس کے متعلق تاروں کا بھیجنا ہے

نا مُحکَمی

ناپائداری، کمزوری، ضعف

مِیرِ مَحکَمَہ

سرشتے کا افسر

آیاتِ محکمہ

ان آیات کو کہتے ہیں جن کے معنی صاف ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِیرانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِیرانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone