تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِلایَتی بَیگَن" کے متعقلہ نتائج

وِلاَیَتی

غیر ملکی، اجنبی، ناواقف، انجان

ولایتی کنگنی

ایک درخت جس کا پھل دواؤں میں کام آتا ہے اسے کنجی بھی کہتے ہیں

ولایتی مال

یورپ کا بنا ہوا سامان

وِلایَتی ساگ

رک : ولایتی پالک

ولایتی ڈاک

وہ خطوط جو ولایت سے آئیں یا ولایت کو جائیں

وِلایَتی اَنڈا

انڈا جو مرغی کو مصنوعی طور پر بارآور کرکے حاصل کیا جاتا ہے ، شیور کی مرغی کا انڈا ، پولٹری فارم کا انڈا (دیسی انڈے کے مقابل) ۔

وِلایَتی پَن

یورپی انداز ، مغربی انداز ، مغرب کے سے طور طریقے

وِلایَتی بِیج

پھولوں اور پھلوں کے بیج جو یورپ یا امریکا سے درآمد کیے جاتے ہیں

وِلایَتی سارَنگی

ایک ساز ؛ وائلن (Violin) ۔

وِلایَتی طَرز

یورپی انداز، غیر ممالک کا انداز، غیر ملکی طرز

وِلایَتی گوشت

مراد : سور کا گوشت ؛ خنزیر

وِلایَتی اَنار

بڑے قسم کا بیدانہ انار جو بہت شیریں اور سفید ہوتا ہے

وِلایَتی مَکُو

(طب) ایک پھل دار انگریزی پودا اسے کیپ گوز بری کہتے ہیں

وِلایَتی پانی

۔مذکر۔ سوڈا اواٹر۔

وِلایَتی نُما

جو دیکھنے میں بدیسی سا لگتا ہو ، غیرملکی نما ، انگریز نما نیز افغان نما ، پٹھان نما ، پٹھانوں جیسا

وِلایَتی اِملی

(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس کی پھلی پک کر گول ہو جاتی ہے

وِلایَتی مُرغی

مراد: پولٹری فارم کی مرغی ۔

وِلایَتی مِٹّی

چینی مٹی ، روغنی گل (جس سے ظروف کی سطح چمکیلی بنتی ہے)

وِلایَتی بِلّی

پشم دار بلی جو کابل سے آتی ہے اور نہایت خوبصورت سمجھی جاتی ہے ۔

وِلایَتی کِیکَر

چھوٹی قسم کا کیکر جس کے پھول بہت خوشبودار ہوتے ہیں

وِلایَتی بَیگَن

۱۔ ایک قسم کا سفید بینگن (لاط : Solanum Lycopersicum)

وِلایَتی پالَک

بڑے بڑے پتوں والی کھٹی پالک

وِلایَتی گوبھی

بلجیم میں اُگنے والی گوبھی ، گوبھی کی ایک قسم جس کا پودا طویل ہوتا ہے اور تخم چھڑکواں طریقے پر بوئے جاتے ہیں اور پھر پنیری لگائی جاتی ہے (انگ : Brussels sprout) ۔

وِلایَتی گَنگَنی

(طب) ایک درخت جس کا پھل دواؤں میں کام آتا ہے اسے کنجی بھی کہتے ہیں

وِلایَتی چُولھا

بجلی یا گیس سے جلنے والا چولھا ، اسٹوو (Stove) نیز مصنوعی حرارت سے تپایا ہوا کمرا ، پود گھر ، حمامہ ، تنورہ

وِلایَتی چُوہا

ایک قسم کا چوہا جو بالکل سفید ہوتا ہے

وِلایَتی چَنبیلی

بدیسی چنبیلی کا پھول ۔

وِلایَتی کَپڑا

یورپ میں تیار شدہ کپڑا ؛ مراد : نفیس اور عمدہ کپڑا ۔

وِلایَتی کا ہاتھ لَگانا

تلوار سے حملہ کرنا ، تلوار کا وار مارنا ۔

دیسی مرغی، ولایتی بولی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کی نقل کرے

جوڑی مُرْغی وِلایَتی چال

(طنزاً) اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کی نقل کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں وِلایَتی بَیگَن کے معانیدیکھیے

وِلایَتی بَیگَن

vilaayatii-baiganविलायती-बैगन

اصل: ہندی

وزن : 121222

وِلایَتی بَیگَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ ایک قسم کا سفید بینگن (لاط : Solanum Lycopersicum)

English meaning of vilaayatii-baigan

Noun, Masculine

  • a kind of white eggplant

विलायती-बैगन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का सफेद बैंगन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِلایَتی بَیگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِلایَتی بَیگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone