تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یافْت" کے متعقلہ نتائج

تَحْصِیل

حاصل کرنا، وصول کرنا، وصولیت

تَحْصِیلی

تحصیل (رک) سے منسوب .

تَحْصِیلْنا

جمع کرنا، وصول کرنا

تَحْصِیلات

محصولات، رقوم خراج وغیرہ

تَحْصِیلِ عِلْم

تَحْصِیلْوانا

تحصیل کرانا ، اکھٹا کرانا ، جمع کرانا

تَحْصِیل کَرنا

حاصل کرنا، وصول کرنا، جمع کرنا، اکٹھا کرنا، ۔کمانا

تَحْصِیلِ زَر

تَحْصِیلِ خام

تَحْصِیلِ مُحَبَّت

تَحْصِیلِ مال گُذاری

تَحْصِیلِ لا حاصِل

کَچّی تَحْصِیل

خاص تَحْصِیل

(قانون) مالگزاری کی رقم جو زمیندار کے واسطے کے بغیر براہ راست کاشتکار سے وصول کی جائے

خام تَحْصِیل

(کاشتکاری) لگان، جو زمیندار یا ٹھیکہ دار کے توسط کے بغیر حکومت وصول کرتی ہے

قُرْق تَحْصِیل

وہ قرقی یا ڈگری جو واسطے وصولِ مالگزاری کے ہو

حاصِل کی تَحْصِیل

موجود چیز کی تلاش ؛ بے فائدہ بات یا کام ، تحصیلِ حاصل ، لاحاصل ، عیر ضروری.

خَراج تَحْصِیل کرنے والا

محصول لینے والا، تحصیل دار

اردو، انگلش اور ہندی میں یافْت کے معانیدیکھیے

یافْت

yaaftयाफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

یافْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آمدنی، نفع
  • پانے کا عمل: فائدہ، منافع، کمائی
  • بالائی آمدنی، منفعت رشوت، پیدا
  • دریافت، نئی چیز کا انکشاف، ظہور، نمود
  • حاصل، حصول، فہم و ادراک تک رسائی
  • دستوری کمیش، بندھیج

English meaning of yaaft

Noun, Feminine

  • earning, income, gains, profit, perquisite, emolument
  • accessibility, availability
  • bribe

याफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आय।
  • प्राप्ति।
  • प्राप्ति, कमाई, लाभ, पाया हुआ
  • लाभ, प्राप्ति, नफ़ा’, आय, आमदनी, उत्कोच, रिशवत ।

یافْت کے مترادفات

یافْت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یافْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یافْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone