اردو، انگلش اور ہندی میں یاقُوت لَب کے معانیدیکھیے
یاقُوت لَب کے اردو معانی
صفت
- یاقوت ہونٹ، سرخ ہونٹ، ہونٹ جو یاقوت کی طرح سرخ ہوں (ہونٹوں کی خوبصورتی کے لیے مستعمل)
- جس کے ہونٹ یاقوت کے رنگ کے ہوں، محبوب ِ سرخ لب، (مجازاً) معشوق، محبوب، دلبر
شعر
یاقوت لب ترا ہوا کیوں خط سے جرم وار
ظالم یہ رشک لعل بدخشاں کو کیا ہوا
اس جواہر پوش کے دیکھے ہیں وہ یاقوت لب
جس کی رنگینی کے آگے لعل بھی اک سنگ ہے
English meaning of yaaquut-lab
Adjective
- red lips like ruby, ruby-lipped, pretty, beloved
याक़ूत-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके होंठ, माणिक लाल जैसे रंग के हूँ, लाल होंठ, प्रिय, प्रेमिका, मा'शूक़, महबूब, दिलबर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاقُوت لَب)
یاقُوت لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔