تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاوَہ سَرائی" کے متعقلہ نتائج

یاوَہ

بیہودہ ، لغو ، نامعقول ، فضول ، بے معنی ، پوچ ، لچر، بعید القیاس

یاوَہ گو

بیہودہ باتیں کرنے والا، واہی تباہی بکنے والا، ہرزہ گو

یاوَہ گوئی

بیہودہ یا فضول باتیں کرنے کا عمل، واہیات، بکواس، لغویات، ہزرہ سرائی

یاوَہ سَری

بے وقوفی ، کم علمی ، نادانی

یاوَہ سَرا

بیہودہ بکنے والا، بکواس کرنے والا، فضول گو

یاوَہ دِرا

یاوَہ بَکْنا

بیہودہ بکنا، بکواس کرنا

یاوَہ سَرائی

یاوہ گوئی، بے سر و پا گفتگو، بکواس

یاوَہ دَرائی

یاوَہ گُفْتار

رک : یاوہ گو ؛ بیہودہ باتیں کرنے والا

یاوَہ گوئی کَرْنا

فضول اور احمقانہ باتیں کرنا، بیہودہ بکنا، بےسروپا گفتگو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یاوَہ سَرائی کے معانیدیکھیے

یاوَہ سَرائی

yaava-saraa.iiयावा-सराई

اصل: ترکی

وزن : 22122

یاوَہ سَرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یاوہ گوئی، بے سر و پا گفتگو، بکواس

English meaning of yaava-saraa.ii

Noun, Feminine

यावा-सराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनर्थवाद, झूठ बोलना, वाचालता, बकवास करना, डींग मारना, बकवास, वाहियात, बेहूदा या फ़ुज़ूल बातें करने की क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاوَہ سَرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاوَہ سَرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone