اردو، انگلش اور ہندی میں یَک جِنْسی کے معانیدیکھیے
یَک جِنْسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک ہی حالت پرقائم یا یکساں ہونے کی حالت، ہمیشہ خالص حالت میں ہونا
- ایک ہی خاندان یا نسل کا ہونا، ایک ہی عمر کا ہونا، ایک ہی فطرت کاہونا
صفت
- (نباتیات) ایک جنس کا، ایک نسل کا، نیز بقچہ ہائے گل یا زرریشوں میں سے کسی ایک کا حامل مگر دونوں کا نہیں پھول میں یا ایک جانور میں ایک ہی قسم کی جنس ہو تو اسے ایک جنسی کہتے ہیں
English meaning of yak-jinsii
Adjective
- Unisexual
यक-जिंसी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक ही स्थिति या एक समान रहने की स्थिति, सदा शुद्ध अवस्था में होना
- एक ही वंश या नस्ल का होना, एक उम्र का होना, एक प्रकृति का होना
विशेषण
- (वनस्पति विज्ञान) एक ही लिंग का, एक ही जाति का, एक सी विशेषता रखने वाले फूल, कलियाँ, तंतु और जानवर कोई भी प्रकार हो उन्हें समान लिंग कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک جِنْسی)
یَک جِنْسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔