اردو، انگلش اور ہندی میں یَک نَفَس کے معانیدیکھیے
یَک نَفَس کے اردو معانی
صفت
- ایک دم کا، تھوڑی دیر کا
- سانس بھر، ایک سانس کے برابر، لمحے بھر، اتنی دیر جتنی دیر میں آدمی ایک سانس لیتا ہے، کم سے کم تر وقفہ
شعر
جوں صبح اس چمن میں نہ ہم کھل کے ہنس سکے
فرصت رہی جو میرؔ بھی سو یک نفس رہی
تم سے ہو کر جدا یک نفس دوستو
زندگی مرگھٹوں ،دلدلوں میں گئی
فروغ شعلۂ خس یک نفس ہے
ہوس کو پاس ناموس وفا کیا
English meaning of yak-nafas
Adjective
- for a moment, one moment
यक-नफ़स के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक दम, थोड़ी देर, क्षण भर, साँस भर, एक साँस के बराबर, लम्हे भर, इतनी देर जितनी देर में आदमी एक साँस लेता है, कम से कमतर वक़्फ़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک نَفَس)
یَک نَفَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔