تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَمِین" کے متعقلہ نتائج

بُرُنْغار

فوج کا وہ حصہ جو بادشاہ یا سالار کے داہنی طرف ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں یَمِین کے معانیدیکھیے

یَمِین

yamiinयमीन

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: یَمُنَ

یَمِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دستِ راست، سیدھا ہاتھ، دایاں ہاتھ
  • دائی طرف، دائیں ہاتھ کی جانب نیز جنوب ؛ وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، جنوب کی سمت
  • فوج کا دستہ جو دائیں طرف ہوتا ہے اور حکمت کے تحت حملہ کرتا ہے، فوج کا دایاں بازو (یسار کی ضد)
  • قسم، سوگند، حلف
  • طاقت، قوت، توانائی، منزلتِ نیکو
  • افزائش، برکت

شعر

English meaning of yamiin

Noun, Masculine

  • right side, south, right hand
  • right wing (of an army
  • vow, oath

यमीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाहनी ओर, दाहना,सीधा हाथ, दायाँ हाथ

یَمِین کے مترادفات

یَمِین کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone