تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَوم حِساب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَوم حِساب کے معانیدیکھیے
یَوم حِساب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روزِجزا، قیامت کا دن، حساب کتاب کا دن
شعر
آسمانوں سے زمینوں پہ جواب آئے گا
ایک دن رات ڈھلے یوم حساب آئے گا
مجھ سے بڑے بڑے تھے گنہ گار اس جگہ
بے کار ڈر رہا تھا میں یوم حساب سے
غم دوراں بھی ہے یوں جیسے مرا یوم حساب
میں تو دنیا میں بھی محشر سے نکلنے کا نہیں
English meaning of yaum-e-hisaab
Noun, Masculine
- the day of judgement, the day of resurrection
यौम-ए-हिसाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रलय का दिन, क़ियामत का दिन, हिसाब किताब का दिन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَوم حِساب)
یَوم حِساب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔