تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں کے معانیدیکھیے
یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں
yeh voh gu.D nahii.n jo makkhiyaa.n khaa.e.n•यह वह गुड़ नहीं जो मक्खियाँ खाएँ
نیز - یِہ وہ گُڑ نَہیں جو چیونٹیاں کھائیں, یِہ وہ گُڑ نَہیں جو چیونٹے کھائیں, یِہ وہ گُڑ نَہیں جو چیونٹی کھائے, یِہ وہ گُڑ نَہیں جِس کو مَکِّھیاں کھائیں, یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھی بیٹھے, یِہ وہ گُڑ نَہیں جِسے مَکِّھیاں کھائیں
ضرب المثل
یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں کے اردو معانی
- ہر ایک کو یہ بات نصیب نہیں ہوسکتی
- یہ ایسا مال نہیں جسے ہر کوئی کھائے، یہ چیز ایسے ویسوں کے قابل نہیں
- ہمیں کوئی فند و فریب سے نہیں ٹھگ سکتا، ہمارا مال کوئی نہیں کھا سکتا
- ہم تمہاری باتوں میں نہیں آنے کے، یہاں تمہیں کچھ نہیں ملنے کا
- عموماََ کنجوس شخص کے لیے کہا جاتا ہے
यह वह गुड़ नहीं जो मक्खियाँ खाएँ के हिंदी अर्थ
- हर एक को यह बात नसीब नहीं हो सकती
- यह ऐसा माल नहीं जिसे हर कोई खाए, यह चीज़ ऐसे वैसों के योग्य नहीं
- हमें कोई धोखे से नहीं ठग सकता, हमारा माल कोई नहीं खा सकता
- हम तुम्हारी बातों में नहीं आने के, यहाँ तुम्हें कुछ नहीं मिलने का
- प्रायः कंजूस के लिए के लिए कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں)
یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔