تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظاہر بیں" کے متعقلہ نتائج

شائع

آشكارا، ظاہر

شائع کَرْدَہ

شائِع ہونا

شائِع کَرنا

شائِع كُنِنْدَہ

چھاپ كر مشتہر كرنے والا، چھاپنے والا، ناشر

شاعِی

ظاہر شدہ، کھلا ہوا، مشہور

شِیعَہ

فدائی، محب، دوستدار

شِیعی

۱ . شیعہ فرقے کا فرد ، شیعہ مسلک رکھنے والا ، شیعہ.

شائیں

كسی چیز كے تیزی سے ہوا میں سے گزرنے كی آواز، پھنكار

شَئے مَعْدَنی

زمین یا کان میں سے نکلنے والی چیز، دھات، فلز

شَےِ مُتنازَعَہ

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

شَےِ مَبِیعَہ

شَئے لَطِیف کی قِلَّت ہونا

عقل یا سمجھ بوجھ کی کمی ہونا، بے وقوف ہونا .

شَئے لَطِیفْ

(تصوّف) جو چیزموجود ہونے کے باوجود دیکھنے اور سننے اور سونگھنے اور چھونے اور چکھنے میں نہ آسکے، جیسے، انفس میں عقل اور آفاق میں جوہر

شَئے لَطِیف کی کَمی ہونا

عقل یا سمجھ بوجھ کی کمی ہونا، بے وقوف ہونا .

شَے مَکْفُولَہ

شَے مَوہُوبَہ

وہ چیز جو ہبہ کی گئی ہو

شَےِ مَطلْوبَہ

شَے مَرْہُونَہ

گروی رکھی گئی چیز، رہن رکھی گئی چیز

شائیں شائیں كَرْنا

ہوا میں كسی چیز كے تیزی سے گزرنے كی آواز پیدا ہونا.

شِیعِیُ الْمَذْہَب

شیعہ مذہب پر چلنے والا.

شیٔاً لِلہ

اللہ کے واسطے کچھ عطا ہو، (فقیروں کا نعرہ) اللہ کے واسطے مانگنا، بھیک مانگنا (توجہ اور شفقت کے لیے)

شائع ذائع

آشكارا ، بہت پھیلا ہوا ، عام.

شَیْاً فَشَیاً

تھوڑا تھوڑا ، جستہ جستہ .

شَعائِر

نشانیاں، علاماتیں

شِیعَۂ غالی

پکّا شیعہ ، کٹّر شیعہ.

شاعِرِ اَزَل

(كنَایۃً) خدا

شَعابِد

شعبدہ بازیاں ، دھوکے ، فریب ، گورکھ دھندے .

شِعارِ زِیسْت

طریقِ زندگی ، دستور زندگی

شائگاں

شَیئِیَّت

چیر ہونے کی حالت یا کیفیت.

شَئِیَّت

حقیقتِ مادہ کا قائل ہونا، وجودِ مادی کو حقیقی سمجھنے کا نظریہ، مادَیت .

شاعِرِ غَرَا

بزعم خود بڑا شاعر بننے والا ؛ بڑا شاعر؛ اُستادِ فنِ شاعری ۔

شَعَف

شائِق

شوق ركھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزو مند، طلب گار

شَعَب

قبیلہ، گروہ

شاعِرِ بِالذّات

(نفسیات) شعور كی كیفیت كا مالك

شاعِر گَر

اُستادِ فن شاعری ، شعرو شاعری كی تعلیم دینے والا ۔

شِعاری

عادت رکھنے والا

شاعِری

فنون لطیفہ كی ایک لطیف شاخ

شَعِیرَہ

چھوٹا جَو، کم وزن کا جو، جو کا ایک دانہ، ایک وزن

شاعِرَہ

خاتون شاعر، شاعر عورت

شِیعَیانِ عَلی

حضرت علی کو بلا فصل خلیفۂ رسول ماننے والے

shi'ite

شیعہ ، شیعی ۔.

شاعر خوددار

شِعارِ مَذْہَبی

طریقَہ ؛ دستور مذہبی ؛ سنّت .

شَعِیرُ العُرْیاں

بغیر چھلے کا جو

شاعِرِ انْقلاب

وہ شعر كہنے والا جو اپنی شاعری كے ذریعہ عوام الناس كے خیالات میں تبدیلی لا سكے۔

شَعَاف

پاگل پن، جنون

شاعِرُلّا

كسی شاعر كے لیے كلمۂ تحقیر، كمتر درجے كا شعر كہنے والا، شاعر كی دم

شَیْاً

تھوڑا سا، کچھ ، کسی قدر.

شاعِرانَہ

شعر و شاعری سے متعلق، شاعر كی طرح، شاعری سے نسبت ركھنے والی، خلاف حقیقت

شائِقِین

شوق رکھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزومند، طلبگار (عموماً کھیل یا فلم وغیرہ کے لیے)

شَعِیب

نرخرے کی دو نالیاں

شاعِل

جلنے والا، روشن، شعلہ زن

شَعِیر

جَو، اناج کی ایک قسم، معمولی قسم کا ایک اناج

شِعاب

دو پہاڑوں کے درمیان سے گزرنے والے راستے، درّے

شاعِر

شعر كہنے والا، وہ شخص جو كسی جذبے، خیال، واقعے یا حادثے وغیرہ كو موثر انداز میں نظم كرے

شِعار

نشان، پہچان

اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہر بیں کے معانیدیکھیے

ظاہر بیں

zaahir-bii.nज़ाहिर-बीं

وزن : 222

English meaning of zaahir-bii.n

Persian, Arabic - Adjective

  • ostentatious, materialist

ज़ाहिर-बीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बाहरी तड़क-भड़क का दीवाना, जाहिरपरस्त।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظاہر بیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظاہر بیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone