تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظاہِر پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر پَرَسْت کے معانیدیکھیے
ظاہِر پَرَسْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- ظاہری یعنی اوپری حالت پر نظر رکھنے والا، ظاہری باتوں پرعمل کرنے والا
شعر
ظاہر پرست خلق ہے ظاہر درست کر
کیسے صفات و ذات جو کچھ ہے لباس ہے
تباہ کر تو دوں ظاہر پرست دنیا کو
یہ آئینے بھی مرے لوگ ہی بناتے ہیں
English meaning of zaahir-parast
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- one who is influenced by appearance, one having superficial values, worldly
ज़ाहिर-परस्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- जो ऊपरी टीम-टाम पर मरता हो, केवल बाहरी रूप देखने वाला, सुंदरता की पूजा कराने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظاہِر پَرَسْت)
ظاہِر پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔