تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظاہِر" کے متعقلہ نتائج

تارِیک

سیاہ، کالا اندھیرا، اندھیری

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیک ہونا

اندھیرے میں ہونا ، کچھ نظر نہ آنا.

تارِیک نُقْطَہ

وہ سیاہ تل جو آن٘کھوں کے مرکز میں ہوتا ہے .

تارِیک زَمانَہ

جہالت کا عرصہ بے علمی کادور بے خبری کا وقت .

تارِیک بَرِّ اَعْظَم

براعظم افریقہ کا پرانا نام

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیک دِل

سیاہ دل، بد باطن، جو دوسروں کو نقصان پہن٘چانے کے درپے رہے

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تارِیک کَرنا

اندھیرا کرنا ؛ بے نور کر دینا ، دھندلا کردینا ، اندھا کر دینا .

تارِیک چَشْم

جس کو رات میں دکھائی نہ دے، رتون٘د کا مریض

تارِیک اَدْوار

تاریک زمانہ

تارِیک کَیمْرا

آلہ عکاسی ، بکس کیمرہ ، کیمرہ جو اندر سے مکمل سیاہ ہوتا ہے .

تارِیک اَخْتَری

بد قسمتی ، سیاہ بختی ، بد بختی .

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکِ ضَمِیر

تارِیکِ باطِن

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھا جانا

جَہاں تارِیک

(تصوف) جہاں تاریک حجاب وجود سالک کو کہتے ہیں اور بعض نعینات سے مراد لتے ہیں.

کُلبَۂ تارِیک

اندھیرا جھون٘پڑا ، تاریک کوٹھری.

آئِینَۂ تارِیک

وہ آئینہ جس کی پشت کا مسالا چھٹ جانے کے باعث عکس صاف دکھائی نہ دے، اندھا آئینہ.

جَہانِ تارِیک

(تصوف) جہاں تاریک حجاب وجود سالک کو کہتے ہیں اور بعض نعینات سے مراد لتے ہیں.

چاہِ تارِیک

اندھا کنواں، وہ کن٘واں جو قدیم زمانہ میں قید خانے کا کام دیتا تھا

آنکھ میں جَہان تارِیک ہونا

فرط رنج سے کچھ سجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

شَبِ تارِیک

اندھیری رات

دَورِ تارِیک

(مجازاً) جہالت اور بے علمی کا زمانہ ، نحوست اور تباہی کا عہد۔

حالَتِ تارِیک

(مسمریزم) وہ حالت جس میں غائب بینی کے آثار نہ ہوں .

اَزمِنَۂِ تارِیک

تِیر و تارِیک

۔(عو)۔۱۔صفر کے مہینے کے اوّل تیرہ روز جس میں عورتوں کے خیال کے مطابق رسولِ مقبول بیمار پڑے تھے اور اسی وجہ سے یہ مہینہ عورتوں میں منحسوس خیال کیا جاتا ہے۔ روایات صحیحہ سے ثابت ہے کہ علالت کی ابتداء آخر صفر سے ہوئی اور تیرہ روز علالت کے بعد وفات ہوئی۔ ۲۔صفر کا مہینہ۔ یہ نام نور جہاں بیگم ملکۂ جہان گیر بادشاہ کیایجاد ہے (دہلی میں ’’تیراں تیزی‘‘ کہتے ہیں۔)

اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر کے معانیدیکھیے

ظاہِر

zaahirज़ाहिर

اصل: عربی

وزن : 22

ظاہِر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)
  • کسی چیز کا وہ رخ جو محسوس ہو یا نظر آتا ہو، کھلا ہوا رخ (اندرون، باطن کی ضد)، باہر کا رخ
  • اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک اسم
  • دکھاوا، نمائش
  • بظاہر، دیکھنے میں، صورتاً

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زاہِر

روشن، چمک دار، درخشاں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of zaahir

Adjective, Masculine

  • evident, obvious, apparent, clear, open, conspicuous, manifest, visible, plain
  • one of the special names of God

ज़ाहिर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • साफ़, स्पष्ट, खुला हुआ, जो गुप्त न हो, दृष्टिगोचर (बातिन का विलोम)
  • किसी चीज़ का वह रूप जो महसूस हो या नज़र आता हो, खुला हुआ रूप (अंदरून, बातिन का विलोम), बाहर का रूप
  • अल्लाह ताला के विशिष्ट नामों में से एक नाम
  • दिखावा, नुमाइश
  • बाह्य रूप से, देखने में, चेहरे से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظاہِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظاہِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone