تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضامِن دَرْ ضامِن" کے متعقلہ نتائج

یَرْغَمال

دو بادشاہوں میں صلح ہونے پر فاتح مفتوح کے بچوں یا قریبی رشتہ داروں کو بطور ضمانت اپنے پاس رکھ لیتا تھا اور پھر فساد نہ کرنے ضمانت پر رہا کر دیتا ہے

یَرْغَمال ہونا

کسی کے قبضے میں ہنا، قید ہونا.

یَرْغَمالی

شرائط یا مطالبات منوانے کے لیے تحویل میں لیا ہوا فرد یا افراد، قیدی

یَرْغَمال بَنانا

مطالبات یا شرائط منوانے کے لیے تحویل میں لے لینا، بطور ضمانت قبضے یا تحویل میں لینا، بطور ضمانت قیدی بنانا.

یَرْغَمال بَنا لینا

مطالبات یا شرائط منوانے کے لیے تحویل میں لے لینا، بطور ضمانت قبضے یا تحویل میں لینا، بطور ضمانت قیدی بنانا.

یَرْغَمال بَنا کَر رَکھنا

بطور ضمانت تحفظ میں رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضامِن دَرْ ضامِن کے معانیدیکھیے

ضامِن دَرْ ضامِن

zaamin-dar-zaaminज़ामिन-दर-ज़ामिन

وزن : 22222

ضامِن دَرْ ضامِن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ذمہ دار کا ذمہ دار، کفیل کا کفیل

English meaning of zaamin-dar-zaamin

Persian, Arabic - Adjective

  • collateral security

ज़ामिन-दर-ज़ामिन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • उत्तरदायी का उत्तरदायी, पोषक का पोषक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضامِن دَرْ ضامِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضامِن دَرْ ضامِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone