تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتُ الْجَن٘ب" کے متعقلہ نتائج

بَرْسام

پھیپھڑوں میں پانی پڑ جانے کی بیماری، جس میں بائیں پھیپھڑے پر ورم آجاتا ہے اور سینے میں درد ہوتا ہے، ورم غشاء الریہ، سینے کی جھلی میں سوزش، ذات الصدر، ذات الجنب

بَرْسیم

گائے بھینْس وغیرہ کا ایک عمدہ چارہ جوعموماْ لوسن کے ساتھ بویاجاتاہے، ہری گھاس

بَرْسَم

جھاوؑ یا یاسمین یا انار کی ایک بالشت لمبی باریک شاخ جسے آتش پرست لوہے کے دستے والے چاقو سے کاٹ کر پاک کرتے اور اپنے خاص مذہبی کلمات پڑھ کر برسم دان میں (جو قلمدان کی مثل ہوتا ہے) رکھ دیتے ہیں اور پھر عبادت غسل یا ژند کی تلاوت کے وقت مقرر تعداد کے مطابق شاخ یا شاخیں برسم دان سے چن کر ہاتھ میں رکھتے ہیں .

بَریشَم

ابریشم، نرم و ملائم، کچا ریشم، ایک کیڑے کے لعاب دہن کے تار جن سے پکا ریشم تیار کیا جاتا ہے

بادہ آشام

شراب پینے والا، شرابی

بَعْدِ شام

شام کے بعد

بَرْسَم دان

beadsman

تواریخ: تنخواہ دار عابد جسےکوئی مربی مقرر کرے.

bressummer

سہارے کا شہتیر

بارِ سَماعَت

بُری سَمانا

کسی بات کی بے طرح دھن ہوجانا

بادِ سَماعَت

بُرا سَمجْھنا

غلط سمجھنا ، غلط راے قائم کرنا .

بادہ آشامی

شراب پینا، بادہ نوشی

بادِ سَمُوم

بہت گرم ہوا، جس سے گزند پہنچے، لو

بادِ شِمال

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

بَڑا سَمُنْدَر

بحر

بادِ شِمالی

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

بُرا سا مُنہ بنانا

چہرہ ایسا بنانا جس سے کسی ناگوار بات کا ہونا ظاہر ہو

دَرَخْتِ اَبْریشَم

سنبل کا درخت، ایک خوشبودار گھاس

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتُ الْجَن٘ب کے معانیدیکھیے

ذاتُ الْجَن٘ب

zaat-ul-jambज़ात-उल-जंब

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: طب

ذاتُ الْجَن٘ب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درد جو پسلیوں کی اندرونی سطح پر منڈھی جھلّی کے متورم ہونے سے ہوتا ہے، ورم غشاء الریہ، ذات الصدر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zaat-ul-jamb

Noun, Masculine

  • a pain in the breast, an oppression, wind, or swelling in the stomach, pleurisy

ज़ात-उल-जंब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फेफड़ों में पानी पड़ जाने की बीमारी जिसमें बाएं फेफड़े में सूजन आ जाती है और सीने में दर्द होता है, सीने का शोथ, पसली का दर्द, ज़ातुलजंब, उरोग्रह, प्लूरसी

ذاتُ الْجَن٘ب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتُ الْجَن٘ب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتُ الْجَن٘ب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone