تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبَرْدَسْتی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

زَبَرْدَسْتی

کسی بات یا کام پر مجبور کرنا، خلاف مرضی کوئی کام لینا، جبر و قہر

زَبَرْدَسْتی پَکَڑْ بُلانا

حکومت کے زور سے گرفتار کراکے بُلانا، بِلا مرضی دباؤ کے ذریعہ بُلوا لینا

زَبَردَسْتی سے

زَبَرْدَسْتی قَبُول کَرانا

جبر کرنا، زیادتی کرنا، دِھینگا دِھینگی کرنا

زَبَرْدَسْتی چَلْنا

زور چلنا، بس یا قابو ہونا

زَبَرْدَسْتی کا سَودا ہونا

جبر سے کوئی کام کرنا، مجبوری، بد دلی، بیکاری کا مشغلہ، خوامخواہ کا بیکار کا مشغلہ

زَبَرْدَسْتی چِھین لینا

جھپٹَا مارنا، این٘ٹھ لینا، ظُلم سے لے لینا

زَبَرْدَسْتی چِھین لے جانا

اغوا کرلینا، اُٹھاکر لے جانا

زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا

کسی کی مرضی کے بغیر اُس کو بھگا کر لے جانا، بغیر رضامندی لے اُڑنا، جبراً پُھسلا کر یا بہکا کر یا دھمکی دے کر کسی عورت وغیرہ کو گھر سے نِکال لے جانا، دباؤ ڈال کر بھگا لے جانا، اغوا کرنا، مرضی کے خِلاف لے بھاگنا

زَبَرْدَسْتی پَنا

زبردستی کرنے کی حالت یا کیفیت، ظُلم

زَبَرْدَسْتی کَرْنا

ظُلم یا زیادتی کرنا، جبر کرنا

زور زَبَرْدَسْتی

جبر، مجبوری

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبَرْدَسْتی کَرْنا کے معانیدیکھیے

زَبَرْدَسْتی کَرْنا

zabardastii-karnaaज़बरदस्ती-करना

وزن : 122222

زَبَرْدَسْتی کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ظُلم یا زیادتی کرنا، جبر کرنا

English meaning of zabardastii-karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • use force, show high-handedness, oppress

ज़बरदस्ती-करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • उत्पीड़न करना, ज़्यादती और मनमानी करना, ज़ुल्म करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبَرْدَسْتی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبَرْدَسْتی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone