تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْر آلود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر آلود کے معانیدیکھیے
زَہْر آلود کے اردو معانی
صفت
- زہر ملا ہوا، زہر میں بجھا ہوا، زہریلا
شعر
پیام مرگ بھی پہنچا نوید زیست کے ساتھ
جو اتفاق سے امرت ملا تو زہر آلود
سانس لیتے ہوئے ڈر لگتا ہے
زہر آلود دھواں پھیلا ہے
شہابؔ اتنی ہوائیں ہو گئیں ہیں زہر آلود
کہ خود سانسوں سے اپنی منہ چرانا پڑ گیا ہے
English meaning of zahr-aaluud
Adjective
- polluted with poison, poisonous, mixed with poison
ज़हर-आलूद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- विष मिला हुआ, विष मिश्रित, विषदुष्ट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْر آلود)
زَہْر آلود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔