تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْر باد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر باد کے معانیدیکھیے
زَہْر باد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک مہلک بیماری جس میں گھوڑے یا ہاتھی کے فوطے اور عضو تناسل پر ورم آجاتا ہے .
- جانداروں کے حلق یا گلے کی ایک بیماری جس میں گلے میں پھنسیاں نکل آتی ہیں نیز آن٘توں کی خشکی کے باعث گلے کے خشک ہو جانے کا عارضہ .
- زہر ، زہریلا مادّہ .
English meaning of zahr-e-baad
Noun, Masculine
- a dangerous disease of horses and elephants
- an infection
- poisonous air
ज़हर-ए-बाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक मोहलिक बीमारी जिस में घोड़े या हाथी के फोते और उज़ू तनासुल पर वर्म आजाता है
- बहुत ज़हरीला फोड़ा
- जानदारों के हलक़ या गले की एक बीमारी जिस में गले में फुंसियां निकल आती हैं नीज़ आंतों की ख़ुशकी के बाइस गले के ख़ुशक हो जाने का आरिज़ा
- एक रोग जिसमें सारे शरीर में विष फैल जाता है।
- ज़हर, ज़हरीला मादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْر باد)
زَہْر باد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔