تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَلَّہ بَرْدار" کے متعقلہ نتائج

زَلَّہ

کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا، چھٹا ہوا کھانا، پس خوردہ

زَلَّہ رُبا

کسی کا پس خوردہ لے جانے والا، (مجازاً) کسی کے فیوض و افادات سے مُستفید ہونے والا

زَلَّہ بَنْد

وہ شخص جو جھوٹا کھانا بچا ہوا دوسرے روز کے لیے اُٹھا رکھے

زَلَّہ خوار

کسی کا پس خوردہ کھانے والا ؛ (مجازاً) کسی سے استفادہ کرنے والا، خوشہ چیں.

زَلَّہ رُبائی

کسی کا پس خوردہ لے جانا ؛ (مجازاً) کسی کے فیوض و افادات سے مستفید ہونا.

زَلَّہ بَرْدار

کسی کا جھوٹا کھانا یا کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا لے لینے والا، (مجازاً) خوشہ چیں، فیض حاصل کرنے والا، فائدہ اٹھانے والا، کسی کا بچا ہوا کھانے والا

زَلَّہ بَرْداری

زلّہ بردار (رک) کا کام یا پیشہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَلَّہ بَرْدار کے معانیدیکھیے

زَلَّہ بَرْدار

zalla-bardaarज़ल्ला-बरदार

وزن : 22221

زَلَّہ بَرْدار کے اردو معانی

صفت

  • کسی کا جھوٹا کھانا یا کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا لے لینے والا، (مجازاً) خوشہ چیں، فیض حاصل کرنے والا، فائدہ اٹھانے والا، کسی کا بچا ہوا کھانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَلَّہ بَرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَلَّہ بَرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone