تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَلْزَلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَلْزَلَہ کے معانیدیکھیے
زَلْزَلَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھون٘چال، زمین کی لرزش
- ایسا بطیل و شجیع جو کسی مقام کو تہہ و بالا کردے
شعر
زمیں کو اے خدا وہ زلزلہ دے
نشاں تک سرحدوں کے جو مٹا دے
اس نے مجھ کو یاد فرمایا یقیناً
جسم میں آیا ہوا ہے زلزلہ سا
زلزلہ آیا اور آ کر ہو گیا رخصت مگر
وقت کے رخ پر تباہی کی عبارت لکھ گیا
English meaning of zalzala
Noun, Masculine
- earthquake, earth tremor
زَلْزَلَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَلْزَلَہ)
زَلْزَلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔