تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَن٘بُورَہ" کے متعقلہ نتائج

جَمُورَک

(عسکری) زنبورک، ایک چھوٹی توپ جو گھوڑے یا اون٘ٹ پر رہتی ہے

جَمُورَکا

(عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، زنبورہ

جامِعِ اَوراق

(کتاب یا رسالے) مرتب ، مؤلف ،کتاب وغیرہ معتب کرنے والا .

ضَمِیر کا قَیدی

وہ شخص جو سماجی احتجاج کرنے کی وجہ سے قید کیا گیا ہو

ضَمِیرخَرِیدْنا

کسی کو مادّی فائدہ پہنچا کر انصاف اور دیانت کے منافی کام کرانا .

ضَماد کَرنا

جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی

یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.

جَمْرَۂ کُبْریٰ

رک : جمرہ عقبیٰ ۔

جَمْع مُرَکَّب

(ریاضی) ایک ہی جنس کے اعداد جو جمع کیے جائیں مگر مختلف النوع جیسے روپے، پیسے یا سال، مہینہ، دن وغیرہ، رقموں کی جمع، اوزان یا پیمایش کی جمع

جَمْرَۂ عُقْبیٰ

رک : جمرہ معنی نمبر ۹ میں بیان کردہ کنکریاں مارنے کی آخری جگہ ، بڑا شیطان .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَن٘بُورَہ کے معانیدیکھیے

زَن٘بُورَہ

zambuuraज़ंबूरा

اصل: فارسی

وزن : 222

زَن٘بُورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھڑ، شہد کی مکّھی، تتیّا
  • ایک قسم کا ستار جس کے دونوں طرف کدو لگے ہوتے ہیں، بین
  • رک: زنبور

English meaning of zambuura

Noun, Masculine

ज़ंबूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की छोटी तोप
  • छोटी तोप, बाण का फल, भिड़, बर्र।
  • भँवर कली
  • मस्तूल पर आड़ा बँधा रहने वाला डंडा
  • सँड़सी।

زَن٘بُورَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَن٘بُورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَن٘بُورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone