تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین دوز ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین دوز

جو زمین کے اندر یا سطح زمین کے نیچے واقع ہو، زیرِ زمین

زَمِین دوز کَمْرَہ

زیرِ زمیں بنایا ہوا حجرہ ، تہہ خانہ ۔

زَمِین دوز ہونا

زمین پر جھکنا، پیشانی کو زمین پر ٹیکنا

زَمِین دوز راسْتَہ

سرن٘گ ، زیرِ زمیں راستہ ۔

زَمِین دوز ہو کے سَلام کَرْنا

بہت جھک کے سلام کرنا

زَمِین دوز ریل

زیرِ زمین سرنگ میں چلنے والی ریل گاڑی ۔

زَمِین دوز سَلام

سلام جو بہت زیادہ جُھک کر کیا جائے، درباری سلام، فرشی سلام

زَمِین دوز کَرنا

زمیں کی سطح کے برابر کر دینا، ہموار کر دینا

زَمِین دوز مَدْفَن

مقبرہ جو زیرِ زمین تعمیر کیا جائے ، مدفن جو تہہ خانے میں ہو ۔

زَمِین دوز کَر دینا

زمیں کی سطح کے برابر کر دینا، ہموار کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین دوز ہونا کے معانیدیکھیے

زَمِین دوز ہونا

zamiin-doz honaaज़मीन-दोज़ होना

محاورہ

Roman

زَمِین دوز ہونا کے اردو معانی

  • زمین پر جھکنا، پیشانی کو زمین پر ٹیکنا

Urdu meaning of zamiin-doz honaa

Roman

  • zamiin par jhuknaa, peshaanii ko zamiin par Tekana

ज़मीन-दोज़ होना के हिंदी अर्थ

  • ज़मीन पर झुकना, माथा को ज़मीन पर टेकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَمِین دوز

جو زمین کے اندر یا سطح زمین کے نیچے واقع ہو، زیرِ زمین

زَمِین دوز کَمْرَہ

زیرِ زمیں بنایا ہوا حجرہ ، تہہ خانہ ۔

زَمِین دوز ہونا

زمین پر جھکنا، پیشانی کو زمین پر ٹیکنا

زَمِین دوز راسْتَہ

سرن٘گ ، زیرِ زمیں راستہ ۔

زَمِین دوز ہو کے سَلام کَرْنا

بہت جھک کے سلام کرنا

زَمِین دوز ریل

زیرِ زمین سرنگ میں چلنے والی ریل گاڑی ۔

زَمِین دوز سَلام

سلام جو بہت زیادہ جُھک کر کیا جائے، درباری سلام، فرشی سلام

زَمِین دوز کَرنا

زمیں کی سطح کے برابر کر دینا، ہموار کر دینا

زَمِین دوز مَدْفَن

مقبرہ جو زیرِ زمین تعمیر کیا جائے ، مدفن جو تہہ خانے میں ہو ۔

زَمِین دوز کَر دینا

زمیں کی سطح کے برابر کر دینا، ہموار کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین دوز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین دوز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone