تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِینِ مَوات" کے متعقلہ نتائج

مَوات

کاشت کاری: غیرآباد زمین، وہ زمین جس سے کوئی فائدہ نہ اُٹھائے، صحرا، ریگستان، بنجر زمین، افتادہ زمین

میوات

راجستھان اور سندھ کے بیچ کی ریاست کا پرانا نام، یہاں میو نامی ذات بسی ہوئی تھی جو ہندو تھے

مَواطِن

بہت سے وطن، سکونت کی کئی جگہیں، رہنے کے کئی مقام، اقامت گاہیں، اوطان، ممالک

مَواطِر

بارشیں

مَواطاتی

مواطات (رک) سے منسوب ، اتفاقی ، متفقہ ، جو اتفاق سے ہو ؛ متفق ہو کر واقع ہونے والا (عمل ، بات وغیرہ)

مَواطات

اتفاق کرنا، متفق ہونا، نقل کرنا، برابری کرنا، موافقت کرنا

مَواتات

غیرآباد زمینیں ، ویرانے

مَواطَبَت

۔ (ع۔ بضم اول وفتح چہارم وپنجم) مونث۔ ایک کام ہمیشہ کئے جانا۔

میواتی

मेवात का रहनेवाला

زَمِینِ مَوات

وہ زمین، جس سے کسی وجہ سے نفع حاصل نہ ہو اور جو رہائش اور زراعت سے خالی ہو

نَقشَۂ پَیدائِش و اَموات

وہ فہرست جس میں کل ملک کی آبادی کی پیدائش و موت لکھی ہوئی ہوتی ہے اور اُسے مردم شماری سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ وہ رجسٹر جس میں کسی علاقے کی پیدائش و اموات درج کی جاتی ہے

غَسّالۃُ الَامْوات

Mortuary.

نَقشَۂ اَموات

اموات کا رجسٹر وگیرہ جس میں اموات کا اندراج کیا جائے

شَرْحِ اَمْوَاْتْ

موت کا تناسب، شرح اموات فی ہزار افراد کی تعداد ہے جو کسی خاص علاقے میں کسی خاص مدت کے دوران ہوتی ہیں

بَعْثِ اَمْوات

قب: بعث نمبر۲.

اَلاَحْیا وَالاَمْوات

the living and the dead

مالِ اَمْوَات

(قانون) مُردوں کا مال، وہ اثاثہ اور نقدی جو متوفی اپنے پیچھے چھوڑ جائے، وہ مال جس کا کوئی وارث نہ ہو، لاوارثی مال

رَجِسْٹَر اَمْوات

(مسیحی) - کسی فرد کے اِنتقال پر اس کا نام لکھنے کی کتاب جو گرجے میں ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِینِ مَوات کے معانیدیکھیے

زَمِینِ مَوات

zamiin-e-mavaatज़मीन-ए-मवात

وزن : 122121

Roman

زَمِینِ مَوات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زمین، جس سے کسی وجہ سے نفع حاصل نہ ہو اور جو رہائش اور زراعت سے خالی ہو

Urdu meaning of zamiin-e-mavaat

Roman

  • vo zamiin, jis se kisii vajah se nafaa haasil na ho aur jo rihaayash aur zaraaat se Khaalii ho

English meaning of zamiin-e-mavaat

Noun, Feminine

  • land which is not profitable for any reason and which is devoid of housing and agriculture

ज़मीन-ए-मवात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह ज़मीन जिस से किसी वजह से नफ़ा प्राप्त न हो जो आवास और कृषि से ख़ाली हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوات

کاشت کاری: غیرآباد زمین، وہ زمین جس سے کوئی فائدہ نہ اُٹھائے، صحرا، ریگستان، بنجر زمین، افتادہ زمین

میوات

راجستھان اور سندھ کے بیچ کی ریاست کا پرانا نام، یہاں میو نامی ذات بسی ہوئی تھی جو ہندو تھے

مَواطِن

بہت سے وطن، سکونت کی کئی جگہیں، رہنے کے کئی مقام، اقامت گاہیں، اوطان، ممالک

مَواطِر

بارشیں

مَواطاتی

مواطات (رک) سے منسوب ، اتفاقی ، متفقہ ، جو اتفاق سے ہو ؛ متفق ہو کر واقع ہونے والا (عمل ، بات وغیرہ)

مَواطات

اتفاق کرنا، متفق ہونا، نقل کرنا، برابری کرنا، موافقت کرنا

مَواتات

غیرآباد زمینیں ، ویرانے

مَواطَبَت

۔ (ع۔ بضم اول وفتح چہارم وپنجم) مونث۔ ایک کام ہمیشہ کئے جانا۔

میواتی

मेवात का रहनेवाला

زَمِینِ مَوات

وہ زمین، جس سے کسی وجہ سے نفع حاصل نہ ہو اور جو رہائش اور زراعت سے خالی ہو

نَقشَۂ پَیدائِش و اَموات

وہ فہرست جس میں کل ملک کی آبادی کی پیدائش و موت لکھی ہوئی ہوتی ہے اور اُسے مردم شماری سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ وہ رجسٹر جس میں کسی علاقے کی پیدائش و اموات درج کی جاتی ہے

غَسّالۃُ الَامْوات

Mortuary.

نَقشَۂ اَموات

اموات کا رجسٹر وگیرہ جس میں اموات کا اندراج کیا جائے

شَرْحِ اَمْوَاْتْ

موت کا تناسب، شرح اموات فی ہزار افراد کی تعداد ہے جو کسی خاص علاقے میں کسی خاص مدت کے دوران ہوتی ہیں

بَعْثِ اَمْوات

قب: بعث نمبر۲.

اَلاَحْیا وَالاَمْوات

the living and the dead

مالِ اَمْوَات

(قانون) مُردوں کا مال، وہ اثاثہ اور نقدی جو متوفی اپنے پیچھے چھوڑ جائے، وہ مال جس کا کوئی وارث نہ ہو، لاوارثی مال

رَجِسْٹَر اَمْوات

(مسیحی) - کسی فرد کے اِنتقال پر اس کا نام لکھنے کی کتاب جو گرجے میں ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِینِ مَوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِینِ مَوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone