تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِین و زَماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین و زَماں کے معانیدیکھیے
زَمِین و زَماں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دُنیا اور زمانہ، کُل کائنات، ساری دُنیا، دونوں عالم
شعر
جو پورا خریدار پاؤں تو یارو
میں یہ سب زمین و زماں بیچتا ہوں
بے یقینی ہی بے یقینی ہے
اس زمین و زماں سے کیا حاصل
کسے زمین و زماں کی طلب رہے گی بھلا
جو عشق سجدے میں ہو قبلہ رو دکھائی دے
English meaning of zamiin-o-zamaa.n
Noun, Masculine
- earth /space and time
ज़मीन-ओ-ज़माँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुनिया और काल, संपूर्ण ब्रह्मांड, सारी दुनिया, दोनों आलम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِین و زَماں)
زَمِین و زَماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔